@lifeguide44: نبی پاک ﷺ کی قبرِ انور میں حیات کے بارے میں اہلِ علم کے ہاں تفصیلی گفتگو ملتی ہے۔ کیا نبی کریم ﷺ کو قبرِ انور میں برزخی حیات حاصل ہے؟ حیاتِ نبوی ﷺ کی حقیقت کیا ہے، اور اس بارے میں مفتی طارق مسعود کا کیا مؤقف ہے؟ آئیے ان کا واضح عقیدہ جانتے ہیں۔ #fyp #10k #foryoupage❤️❤️ #muftitariqmasood