@tiktokwillmakeu1:

Drew_Chevy1
Drew_Chevy1
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 13 September 2026 18:41:49 GMT
466
45
5
5

Music

Download

Comments

.honey0963
Honey :
Absolutely hope you find that special someone 🥰🥰
2026-09-13 23:40:05
0
tskeets20
tamara :
absolutely 💯
2026-09-13 19:05:07
2
mysti0742
Mysti :
2026-09-13 18:50:56
1
queenclare45
✨✨𝓒𝓵𝓪𝓻𝓮✨𝓛𝓸𝓾𝓲𝓼𝓮✨✨ :
💯🥰
2026-09-13 20:09:29
1
tatted_beautician1
tatted _beautician1 :
💯💯💯
2026-09-13 18:58:38
1
To see more videos from user @tiktokwillmakeu1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زیادہ سے زیادہ شیئر کریں  اسلام آباد: وزارتِ اطلاعات و ٹیکنالوجی نے وزیراعظم کی خصوصی پیٹرول ریلیف اسکیم کے لیے رجسٹریشن کا طریقہ کار جاری کردیا۔ اسکیم کے تحت موٹر سائیکل، رکشہ، چنگ چی رکشہ اور 800 سی سی تک گاڑیوں کے مالکان رعایت کے اہل ہوں گے۔ موٹر سائیکل اور چنگ چی مالکان کو ماہانہ زیادہ سے زیادہ 20 لیٹر جبکہ 800 سی سی تک گاڑیوں کے مالکان کو 30 لیٹر پیٹرول پر رعایت دی جائے گی۔ رجسٹریشن کے لیے اپنے نام پر رجسٹرڈ سم سے مقررہ طریقے کے مطابق شناختی کارڈ نمبر، گاڑی نمبر، صوبائی کوڈ اور رجسٹریشن کی تاریخ ایس ایم ایس کے ذریعے بھیجنا ہوگی۔ کامیاب درخواست گزاروں کو موبائل پر تصدیقی پیغام موصول ہوگا۔ پیٹرول لینے سے قبل مستحق افراد کو 9771 پر
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اسلام آباد: وزارتِ اطلاعات و ٹیکنالوجی نے وزیراعظم کی خصوصی پیٹرول ریلیف اسکیم کے لیے رجسٹریشن کا طریقہ کار جاری کردیا۔ اسکیم کے تحت موٹر سائیکل، رکشہ، چنگ چی رکشہ اور 800 سی سی تک گاڑیوں کے مالکان رعایت کے اہل ہوں گے۔ موٹر سائیکل اور چنگ چی مالکان کو ماہانہ زیادہ سے زیادہ 20 لیٹر جبکہ 800 سی سی تک گاڑیوں کے مالکان کو 30 لیٹر پیٹرول پر رعایت دی جائے گی۔ رجسٹریشن کے لیے اپنے نام پر رجسٹرڈ سم سے مقررہ طریقے کے مطابق شناختی کارڈ نمبر، گاڑی نمبر، صوبائی کوڈ اور رجسٹریشن کی تاریخ ایس ایم ایس کے ذریعے بھیجنا ہوگی۔ کامیاب درخواست گزاروں کو موبائل پر تصدیقی پیغام موصول ہوگا۔ پیٹرول لینے سے قبل مستحق افراد کو 9771 پر "TOK" بھیجنا ہوگا، جس کے جواب میں ملنے والا ٹوکن پیٹرول پمپ پر دکھانے کے بعد رعایتی نرخ پر پیٹرول حاصل کیا جاسکے گا۔ اسکیم کا آغاز اسلام آباد میں پیر اور منگل کی درمیانی شب سے ہوگا، جبکہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب سے ملک بھر میں اس کا آغاز کردیا جائے گا۔ #PetrolRelief #PetrolReliefScheme #PrimeMinister #Pakistan #Petrol #Islamabad #NADRA #ReliefPackage

About