میں اپنے تمام بھائیوں اور بہنوں سے کچھ پوچھنا چاہتا ہوں اور آپ لوگ اپنے دل سے پوچھ کر جواب دینا کیا ہم انڈیا سے ائے مہاجرین کی اولادیں 79 سالوں سے اب بھی مہاجر ہیں یا پاکستانی جب ہمارے بزرگ انڈیا سے ہجرت کر کے ائے تو پہلے پنجاب گئے اور وہاں بولا گیا آگے جاؤ پاکستان اگے ہے جب سندھ میں آئے تو سندھیوں نے انسار مکہ کا رول نبارہے تھے ہمیں بلی کرے آیا بولا اور کہس یہ پاکستان ہے اپنے بچوں کے موں کا نوالا ہمیں دیا کیا اج ہم اپنے سندھی بھائیوں کو اس کا کیا بدلا دے رہے ہیں افصوص جب اس وقت سندھ پاکستان تھا اور خوش آمدید کر رہے تھے تو کیا سندھ کی تقسیم پاکستان کی تقسیم نہیں ہے اور ہم اردو بولنے والے سندھیوں اور سندھی بولنے والے سندھی بھائیوں کو اپس می۔ لڑا کر کون فائیدہ اٹھارہے ہیں سندھ کے شہروں میں کون اباد ہورہے ہیں کون کاروبار کر رہے ہیں اور کون لوگ ہم سندھ والوں کا حق کھارہے ہیں میرے بھائیو اور بہنوں آپ اپنے زمیر سے یہ سوال کرنا
پاکستان زندھ باد پاک فوج پائندہ باد اور میں انڈیا سے آئے ہووے مہاجرین کی اولاد فخر سے نعرہ لگاؤ گا جیئے سندھ