اوہ نہیں بھائی قرآن مجید کی آخری آیات گیارہ دس ہجری کے حج کے بعد نازل ہوئیں ہیں اور حاکم شام اس وقت کلمہ پڑھ چکا تھا مخالفت میں بھی جھوٹ نہیں بولنا چاہیے
2026-09-15 11:53:14
1
Syed Bilawal Shah :
Quran ka completion date 632 to theek hy liken muwaiyah 602 ko peda hoa tha....
2026-09-15 03:30:53
2
Naseem Arif :
ye humry ulma ka kamalhai
2026-09-15 03:15:37
2
S M Anjum110 :
زبردستی من ساڈی ھستی 😂😂
2026-09-14 14:38:03
5
꧁༒☬𝓐𝓱𝓽𝓮𝓼𝓱𝓪𝓶 𝓐𝓵𝓲☬༒꧂ :
قرآن مجید 11 ہجری کو مکمل ہوا تھا اور حضرت معاویہ نے نو ہجری کو فتح مکہ کے بعد اسلام کیا
2026-09-15 04:08:46
3
Abdullah-Awaisi-Adv 👑💪 :
فتح مکہ کب ہوا تھا 637 میں ہوا تھا کیا فتح مکہ کے بعد بھی وحی نازل ہوتی رہی تھی اور نبی پاک فتح مکہ کے بعد ڈھائ سال تک دنیا میں رہے
2026-09-15 03:48:50
3
🌿 حکیم زیارت علی :
اس تصویر میں تاریخی تاریخوں کو غلط طور پر جوڑا گیا ہے۔ قرآنِ مجید کا نزول نبی کریم ﷺ کی حیاتِ مبارکہ میں مکمل ہو چکا تھا، تقریباً 632 عیسوی میں۔ اس کے بعد حضرت ابوبکر صدیقؓ کے دور میں قرآن کو ایک مجموعے میں جمع کیا گیا اور حضرت عثمانؓ کے دور میں مستند مصاحف کی توحید کی گئی۔
حضرت معاویہؓ کے بارے میں 637 عیسوی میں مسلمان ہونے کا دعویٰ درست نہیں۔ تاریخی روایات کے مطابق انہوں نے فتحِ مکہ، 630 عیسوی، سے پہلے یا اس موقع پر اسلام قبول کیا تھا، اگرچہ بعض روایات میں ان کے اسلام ظاہر کرنے کا وقت مختلف بیان ہوا ہے۔
لہٰذا قرآن کی تکمیل اور حضرت معاویہؓ کے اسلام قبول کرنے کی تاریخوں میں کوئی ایسا تضاد نہیں جس سے قرآن کے وجود یا اس کی تدوین پر سوال اٹھے۔
2026-09-15 04:50:37
1
Arslan Sadiq978 :
598 se 600 عیسوی میں پیدائش ہے
2026-09-15 14:57:02
0
asqlan :
acha malomaat ha jjinab.
2026-09-15 05:49:45
1
Syed Madad Ali Shah :
true
2026-09-14 15:44:24
2
Khizer hayat :
مسلمان ہونا الگ بات ہے نزولِ قرآن کے وقت اور کتابت کے وقت یہ ہستی موجود تھی
2026-09-15 06:17:20
0
Khan :
2026-09-15 05:48:09
0
reddit unpack :
but
2026-09-15 03:22:29
0
prince Tahir :
630 ya 628
2026-09-15 06:05:06
0
asif ali :
2026-09-15 16:45:58
0
mustafaabbasjafri :
دل خوش کردیا بھائی
2026-09-15 11:17:23
0
Shahzad Gul Jamali. :
wahi ka koi taluk NHE tha mavia k sath
2026-09-15 12:18:10
0
bilal :
hazrat ameer muawiya pay lakhon salam
2026-09-15 12:39:48
0
Tabeer Aor Vazifa :
حضرت معاویہؓ نے فتحِ مکہ (8 ہجری / 630ء) کے موقع پر اسلام کا اظہار کیا۔
بعض تاریخی روایات کے مطابق وہ فتحِ مکہ سے پہلے ہی مسلمان ہو چکے تھے لیکن اپنا اسلام ظاہر نہیں کیا تھا۔
اس لیے محتاط جواب یہ ہے کہ حضرت معاویہؓ کا اسلام 630ء کے قریب، یعنی 8 ہجری میں ظاہر ہوا۔
2026-09-15 10:57:57
0
To see more videos from user @kajalmandel, please go to the Tikwm
homepage.