@muhammad_ilyas47: سکون کی تلاش میں کچھ ایسے فیصلے کر بیٹھا جنہیں آج بھی یاد کر کے دل خاموش ہو جاتا ہے۔ شاید میں غلط تھا، شاید حالات نے مجبور کیا، مگر حقیقت یہ ہے کہ انسان کبھی کبھی دوسروں سے نہیں، خود سے ہار جاتا ہے۔ اب بس دل چاہتا ہے کہ کچھ دیر سب شور سے دور رہوں، خود کو سمجھوں، اور اپنی بکھری ہوئی ذات کو دوبارہ سمیٹ سکوں۔ 🖤 #sad