@mishuedits4: زندگی میں آپ ایسے لوگوں سے بھی ملیں گے جو آپ کی مہربانی کو کمزوری سمجھیں گے آپ کی خاموشی کو بزدلی اور آپ کے اچھے دل کو اپنی سہولت سمجھیں گے۔ وہ آپ کو اس مقام تک لے جائیں گے جہاں ایک دن آپ خود سے سوال کریں گے کیا مجھے اتنا اچھا نہیں ہونا چاہیے تھا؟ ... مگر یاد رکھیں آپ کی نرمی آپ کی خامی نہیں آپ کے دل کی خوبصورتی ہے۔ بس فرق اتنا سیکھ لیجیے کہ ہر شخص آپ کی مہربانی کا مستحق نہیں ہوتا۔ #fyp#tiktok#trending