@s_with_strings: _"آج سے میں اپنا دوست ہوں"_ _"جو درد دے گا اسے دروازے سے واپس"_ _"راتوں کو جاگوں گا تو کتاب کے ساتھ"_ _"رووں گا تو تنہا نہیں، طاقت کے ساتھ"_ _"جو ٹوٹا تھا اسے جوڑوں گا"_ _"اور جو بنا وہ پہلے سے بہتر ہوگا"_. #creatorsearchinsights #foryoupage #fypシ #viral_video #100k