@aladeen44: میرا یہ پیغام آپ کے پاس امانت ہے ، آپ نے یہ ہر فوجی ہر پولیس والے تک پہنچانا ہے ، اگر نفرت کم کرنا چاہتے ہو تو اس بار اپنی عوام کے ساتھ کھڑے ہو جانا ۔۔۔ #aladeen44 #27september #aladeen #imrankhan #kashmir
میرا ایک کزن فوج میں اور پانچ پولیس میں مگر سب عمران خان کو سپورٹ کرتا ہے
2026-09-13 19:19:14
227
میاں نور الہی :
آپ کی ویڈیو پاکستان میں نہی آ رہی
2026-09-13 20:07:30
49
꧁𓊈𝔻𝕣.ℝ𝕒𝕠 𝕊𝕙𝕒𝕗𝕚𝕢𓊉꧂ :
علاء دین بھائی آپ کی آواز آپ کی خدمت کو سرخ سلام ھے اللہ آپ کو لمبی زندگی عطاء فرمائے 🇧🇫🤲✌🏼
2026-09-14 00:07:08
45
🍁᭄𝕤𝕪𝕖𝕕 𝕫𝕒𝕕𝕒 PTI࿐🍁804 :
imrankhan 💕
2026-09-13 19:07:18
106
ɪᴹ 乙idi :
inshallah 🤲💞
2026-09-14 02:11:30
16
Rahim Shah Khan :
اس بار گولی مت چلنا
2026-09-13 19:13:43
32
Muslim :
free Imran Khan
2026-09-14 03:27:01
2
ℑ𝔱𝔵-ʜᴀᴍᴍᴀᴅ-👑 :
Only khan
2026-09-13 19:05:37
21
salmanarmani2853 :
love Imran Khan
2026-09-14 02:15:09
2
MIRZA BAIG ♥️ :
!
اپنے لیے نکلو، اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے نکلو۔
اپنے حق کے لیے نکلو، کیونکہ اگر آج نہیں نکلو گے تو کل بہت دیر ہو جائے گی۔
یہ وقت اپنے مستقبل کے لیے کھڑے ہونے کا ہے۔
2026-09-14 01:52:50
8
باچاخان :
khan only
2026-09-13 23:37:12
3
💫💫💞💞❤❤ :
🥰🥰🥰gggggg
2026-09-14 02:38:27
2
♥️Rizwan🥰 :
میرا ایک کزن ھے ایف سی میں لیکن وہ بخدا خان کا بھت بڑا سپورٹر ھے اور اسنے ووٹ بھی خان کو ڈالا تھا
2026-09-14 03:03:02
5
PTI Panther 🇵🇰 💚 :
شکرالحمدللہ کوئ نہیں ہے
2026-09-13 20:23:07
17
pagal larka ❤️❤️ 👑☠️🔥 :
King 👑👑👑
2026-09-13 19:17:04
17
Zahooř Jũrkańi Blouch✨ :
love you bro tiger of Khan ♥️
2026-09-13 19:11:29
35
🔥--╾━╤デ╦︻⭐ جونا وسیم :
یار انہوں نے غریب کے گھر سے روٹی چھین لی ہے کچھ بھی نہیں غریب کے گھر میں بچا یہ موقع بار بار نہیں ائے گا 27 ستمبر کو نکلو اپنی حقیقی ازادی کے لیے اپنے مستقبل کے لیے یار 🙏🙏😭
2026-09-13 19:55:52
25
Imran Khan 804 :
2026-09-13 19:28:02
23
To see more videos from user @aladeen44, please go to the Tikwm
homepage.