زور نہ چل سکا تقدیر کے فیصلوں پر ورنہ
کہانی کے اخر میں مجھے تیرے ساتھ بوڑھا ہونا تھا
2026-09-15 11:25:17
15
arshman haider :
کسی کے جذبات کو اتنی چوٹ نہ پہنچاؤ كہ اسے جب بھی آپ کا خیال آئے تو صرف تکلیف ہی ملے❤️
2026-09-15 11:20:50
7
waqar💫❤️ :
caption plzzzz
2026-09-14 12:39:17
7
princess 🥰 :
sad views 😔💔
2026-09-14 15:10:09
6
˚ ༘♡ 🦋𝒰𝓂𝓂𝒾🦋 ·˚ ༘ :
کوشش کریں کسی کو وہ سہارا دیں،جو آپ کو کبھی نہیں ملا۔!!!🤍
2026-10-17 23:29:08
3
شہزادہ 🖤🥀♋️ :
🖤🥀ہمیں اب کھو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
کسی کا ہو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
سمندر تھا تو زور وشور سے لہریں بہاتا تھا
اب قطرہ ہو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
2026-09-16 15:40:31
6
KHAN G :
عزم یہ ہے کہ اسے میرے حالِ دل کی خبر کبھی نہ ہو،
مگر دل کی بغاوت ہے کہ وہ میری خاموشی چیخ کر سن لے۔
ہم نے ہونٹ سی لیے کہ رازِ محبت رسوا نہ ہو،
ورنہ سچ یہ ہے کہ جس دن دل کھولا،
کئی چہروں سے نقاب اتر جائیں گے۔
2026-09-20 18:14:55
4
zubaida umar :
✿:تنہا تو چاند بھی ہے ستاروں کے بیچ
لیکن چاند کا درد بے وفا رات نہیں سمجھتی
2026-09-30 18:40:24
4
☠️طفیل آحمد خان سوانسی ☠️ :
fww:تنہا تو چاند بھی ہے ستاروں کے بیچ
لیکن چاند کا درد بے وفا رات نہیں سمجھتی
2026-09-16 18:52:12
5
itx Anu✨ :
Anmool ❤️:🖤🥀♋️:🕊️🥀کچھ جگہیں چھوڑ دینا ہی بہتر ہوتا ہے، کیونکہ وہاں ہماری موجودگی بھی بے معنی ہوتی ہے۔ 🙂🩹
2026-10-12 17:09:28
2
♕♡⚘𝑴ส𝖖๒𝗼𝗼l♡⚘𝙆𝕙áŕáľ⚘♡ :
✨:عجیب مقام سے گزر رہا ہے زندگی کا قافلہ۔ سکون ڈھونڈنے نکلے تھے نیند بھی گنوا بیٹھے
2026-09-20 19:43:31
4
✨Sanam Collection ✨ :
nice
2026-09-15 21:36:08
3
AB🌸 :
🥹💔sakon
2026-09-14 12:54:46
4
"تمناۓ حیات"۔۔۔۔۔۔🖤 :
زور نہ چل سکا تقدیر کے فیصلوں پر ورنہ
کہانی کے اخر میں مجھے تیرے ساتھ بوڑھا ہونا تھا.........🖤