I love you so much Allah g I love you so much Mohammed SAW 😘💖💐❣️🙏❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-16 05:57:27
0
🇸🇦 :
درودِ ابراہیمی کی دعوت دینا اور اس میں شریک ہونا سعادت کی بات ہے ۔ 1 بار پڑھ کر ڈن کر دیجئے ۔ شکریہ 💕💕
2026-09-14 05:13:46
1213
shah zaib shah :
اس سوال کا جواب یہ ہے:
*ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ خود اذان کیوں نہیں دیا کرتے تھے؟*
علماء نے اس کی کئی حکمتیں بیان کی ہیں:
1. *امامت اور نظام کی ذمہ داری*
نبی ﷺ امامت، خطبہ، فیصلے اور امت کی رہنمائی جیسے بڑے کام خود کرتے تھے۔ اگر آپ ﷺ خود اذان دیتے تو لوگ یہ سمجھتے کہ اذان دینا صرف آپ ﷺ کا کام ہے، اور دوسرے اس سنت سے محروم رہ جاتے۔
2. *گواہی کا مسئلہ*
اذان میں "أشهد أن محمدًا رسول الله" کہا جاتا ہے۔ اگر نبی ﷺ خود یہ کہتے تو یہ لگتا جیسے آپ اپنی خود گواہی دے رہے ہیں۔ اس لیے آپ ﷺ نے حضرت بلالؓ اور دوسرے صحابہ سے اذان دلوائی۔
3. *امت کے لیے آسانی*
آپ ﷺ نے چاہا کہ صحابہ کرام بھی اس عظیم عبادت میں حصہ لیں اور ثواب کمائیں۔ اسی لیے آپ نے حضرت بلالؓ، حضرت ابن ام مکتومؓ اور حضرت ابو محذورہؓ کو مؤذن مقرر فرمایا۔
مختصراً: نبی ﷺ نے خود اذان نہ دے کر امت کو یہ موقع دیا کہ وہ بھی اس سنت کو زندہ رکھیں، اور امامت و قیادت کے منصب کو الگ رکھا۔
اللہ ہم سب کو نبی ﷺ کی سیرت پر عمل کی توفیق دے 🤍
2026-09-14 12:06:12
786
@jamai.masjid.farooqiya12 :
اس لیے کے دنیا کی ہر چیز مسجد میں آ جاتی درخت پرندے کیا ہر ہر چیز نبی کے لیے ریپلائی 🥰🥰🥰🥰
2026-09-13 19:26:34
1327
💥 ℌ𝔞𝔯𝔡 𝔖𝔱𝔬𝔫𝔢 💥 :
اگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم خود آذان دیتے تو حی علی الصلاۃ کہنے پر پوری کائنات دوڑی چلی آتی اس وجہ سے
2026-09-16 13:07:51
44
- *𓆩 Its King 𓆪* :
huzoor pak s.a.w se kisi nay pucha tha k ya rasool allah s.a.w ap azan q ni dete to huzoor nay farmaya k agr ma azan don ga to jahan tak meri awaaj jaye gi sab datakhat parinday pahad sab kuch meri awaaj sun kar yahan a jayen gay.
2026-09-13 20:24:01
232
꧁༺ 𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏 ༻꧂ :
🤍 Let’s come closer to Allah and spread Islam with love, wisdom, and kindness. 🌙 Support Islamic content, share beneficial reminders, and help these messages reach more hearts. 🕌 Your one share may become a source of guidance and reward. 🤲 May Allah accept our efforts and keep us all on the straight path. Ameen.
2026-09-15 16:56:38
0
𝐴𝑠ℎ𝑖𝑖🪽 :
2026-09-15 11:53:44
42
Punjabi Kuri 😘☺️ :
is ko parhy 🙂😊
2026-09-15 14:34:20
14
Haideri :
اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان اسی لیے نہیں دی کہ لوگ یہ سمجھیں گے کہ یہ عمل صرف نبی کے لیے ہے کوئی اوراس کا اہل نہیں اسی لیے اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہر قبیلے کے لوگ ہر علاقے کے لوگ اور ہر نسل کے لوگ اس عمل سے اجراء ہوں
2026-09-13 19:44:12
96
Asghr sheikh :
allah Muhammad
2026-09-16 04:24:05
11
👑بنت حوا👑 :
درودِ ابراہیمی کی دعوت دینا اور اس میں شریک ہونا سعادت کی بات ہے ۔ 1 بار پڑھ کر ڈن کر دیجئے ۔ شکریہ 💕💕
2026-09-15 14:03:47
35
💞 بنت اسد 💞 :
❣️تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد ❣️
2026-09-16 04:24:18
24
M.Akram :
❤️❤️💕 Allha Akbar muhahammedsaw ammeen sabhanallha inshallah
2026-09-16 03:55:30
1
kaptana ♥️ :
کیوں کہ نبی کریم صلئ اللہ علیہ والہ وسلم تمام جہانوں کے لیے رحمت بن کے آے جرند پرند پہاڑ دریا درخت سب مسجد آ جاتے
2026-09-14 05:10:50
30
👑❤️ Zahra Khan 07 👑❤️ :
کاش اپنا بھی مدینہ میں کوئی گھر ہوتا😭❤️🩹*
*دیکھتے روضـــہ ســٓرکار ﷺ کو آتے جاتے😭♥️*
2026-09-16 04:16:15
5
🌹Haya In Your eyes🌹 :
@🇸🇦:درودِ ابراہیمی کی دعوت دینا اور اس میں شریک ہونا سعادت کی بات ہے ۔ 1 بار پڑھ کر ڈن کر دیجئے ۔ شکریہ 💕💕
2026-09-14 11:20:03
31
Binte hawa 👑 :
درودِ ابراہیمی کی دعوت دینا اور اس میں شریک ہونا سعادت کی بات ہے ۔ 1 بار پڑھ کر ڈن کر دیجئے ۔ شکریہ
2026-09-16 03:02:55
11
Sania btsarm y :
درودِ ابراہیمی کی دعوت دینا اور اس میں شریک ہونا سعادت کی بات ہے ۔ 1 بار پڑھ کر ڈن کر دیجئے ۔ شکریہ 💕💕
2026-09-14 11:00:47
39
🫀🫂Anas Khan👑🦋🥀 :
@🫀🫂Anas Khan👑🦋🥀: :اس سوال کا جواب یہ ہے:
*ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ خود اذان کیوں نہیں دیا کرتے تھے؟*
علماء نے اس کی کئی حکمتیں بیان کی ہیں:
1. *امامت اور نظام کی ذمہ داری*
نبی ﷺ امامت، خطبہ، فیصلے اور امت کی رہنمائی جیسے بڑے کام خود کرتے تھے۔ اگر آپ ﷺ خود اذان دیتے تو لوگ یہ سمجھتے کہ اذان دینا صرف آپ ﷺ کا کام ہے، اور دوسرے اس سنت سے محروم رہ جاتے۔
2. *گواہی کا مسئلہ*
اذان میں "أشهد أن محمدًا رسول الله" کہا جاتا ہے۔ اگر نبی ﷺ خود یہ کہتے تو یہ لگتا جیسے آپ اپنی خود گواہی دے رہے ہیں۔ اس لیے آپ ﷺ نے حضرت بلالؓ اور دوسرے صحابہ سے اذان دلوائی۔
3. *امت کے لیے آسانی*
آپ ﷺ نے چاہا کہ صحابہ کرام بھی اس عظیم عبادت میں حصہ لیں اور ثواب کمائیں۔ اسی لیے آپ نے حضرت بلالؓ، حضرت ابن ام مکتومؓ اور حضرت ابو محذورہؓ کو مؤذن مقرر فرمایا۔
مختصراً: نبی ﷺ نے خود اذان نہ دے کر امت کو یہ موقع دیا کہ وہ بھی اس سنت کو زندہ رکھیں، اور امامت و قیادت کے منصب کو الگ رکھا۔
اللہ ہم سب کو نبی ﷺ کی سیرت پر عمل کی توفیق دے 🤍
2026-09-14 14:08:49
38
Ashee ☘️✨ :
q k phir hr cheez sajda main hoti unki awaz sun k
2026-09-14 14:54:02
12
🌹🥰Queen 🌹🥰 :
agr wo khud azan dety to insan to dur ki bat duniya ki hr chiz ny namaz k lye ajana tha 🥰
2026-09-15 18:22:35
11
"عشق زادی ❤🩹" :
نبی کریم حضرت محمد ﷺ نے خود کبھی اذان نہیں دی، اگرچہ آپ ﷺ نے اذان کا حکم ضرور دیا اور صحابۂ کرامؓ کو اس کی ترغیب دی۔
اس کی ایک اہم حکمت علماء نے یہ بیان کی ہے کہ اذان دراصل لوگوں کو نماز کی طرف بلانے کے لیے مقرر کی گئی تھی، جبکہ رسول اللہ ﷺ خود پوری امت کے امام اور رہبر تھے۔ آپ ﷺ کا مقام یہ تھا کہ آپ لوگوں کو نماز کے لیے بلانے والے مؤذن کے بجائے نماز قائم کروانے اور امامت فرمانے والے تھے۔
اسی لیے آپ ﷺ نے حضرت بلالؓ کو اذان دینے کی ذمہ داری دی۔ حضرت بلالؓ کی آواز بلند اور مؤثر تھی، اس لیے وہ مدینہ منورہ میں مسلمانوں کو نماز کے وقت اذان دیا کرتے تھے۔
ایک اور اہم بات: یہ کہنا درست نہیں کہ نبی ﷺ نے خود اذان نہ دینے کی کوئی ایک قطعی وجہ حدیث میں بیان فرمائی ہے۔ جو حکمتیں علماء نے ذکر کی ہیں، وہ اجتہادی توضیحات ہیں، قطعی نص نہیں۔
اور حضرت بلالؓ کا اذان دینا نبی کریم ﷺ کے حکم اور اجازت سے تھا، اسی لیے اذان کی یہ سنت آج تک مسلمانوں میں جاری ہے۔ 🤍
2026-09-13 19:35:13
170
🕋Beauty of islam💞 :
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان اس لیے نہیں فرماتے تھے کہ اس کو رحمت اللعالمین کہا گیا تھا سارے عالم کا رحمت اور اگر وہ اذان دیتے تو سارے بیڑ بکریاں درخت سب جماعت میں ا جاتے نماز کے لیے چونکہ عبادت اللہ تعالی کا صرف اور صرف اشرف المخلوقات یعنی انسانوں پر فرض ہے
2026-09-14 16:45:34
20
To see more videos from user @silent.word5, please go to the Tikwm
homepage.