@hafizsyedayazmoavia: گھنٹے گزر گئے مگر ایک بے بس والد اپنے اکلوتے بیٹے کی لاش کے ساتھ تھانے کے باہر انصاف کے لیے دھرنا دیے بیٹھا ہے مگر افسوس سندھ کے حکمرانوں کو اب تک ہوش نہیں آیا نہ کوئی مؤثر کارروائی نہ قاتلوں کی گرفتاری نہ اس غمزدہ والد کی داد رسی یہ لوگ بے نظیر بھٹو کو جواب دہ ہیں مگر کیا اللہ تعالیٰ کو جواب دہ نہیں #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage #tiktok #karachi