@maybe_ziddii: جب میں نے زندگی کو بہت غور سے دیکھا تو مجھے سمجھ آیا کہ عورت اکثر بہت سی جگہوں پر بے بس ہو جاتی ہے وہ بول نہیں سکتی، روک نہیں سکتی، بدل نہیں سکتی۔ جو کچھ اس کے دل پر گزرتا ہے وہ کسی سے کہہ بھی نہیں سکتی۔ وہ بس سوچتی رہتی ہے۔ راتوں کو ، دن میں، چپ چاپ۔ اور وہی سوچیں آہستہ آہستہ اس کے اندر کا سکون، اس کی ہنسی، اور یہاں تک کہ اس کے چہرے کا نور بھی کھا جاتی ہیں۔ #foryou #fypシ #fypシ゚viral #unfreezemyaccount #fyp