@faqeer_e_dill: راز داری کی اہمیت: انسان اکثر جذباتی ہو کر یا دکھی ہو کر اپنا ہر درد اور کہانی دوسروں کے سامنے بیان کر دیتا ہے۔ اس شعر میں خبردار کیا گیا ہے کہ ہر شخص آپ کا ہمدرد یا خیر خواہ نہیں ہوتا، اس لیے اپنے ذاتی معامات اور کہانی ہر کسی سے شیئر نہیں کرنی چاہیے۔ #viral #sufi_writes #sufi #sufism #فقیر_دل