@ptiteaminqlab: اگر آپ میرے ساتھ اچھے رہیں گے تو میں آپ کو دکھاؤں گی کہ میرے والدین نے میری پرورش کیسے کی ہے ! لیکن اگر آپ میرے ساتھ الجھیں گیں۔ تو میں آپ کو دکھاؤں گی کہ میں نے خود اپنی تربیت کیسے کی ہے !😁🤣 #muqaddasik #ptizindabad #teaminqlabptitiktok #releasimrankhan #imrankhanzindabad