@imtz.ali: ایرانی صدر کی بھارت میں ہندو مذہبی رہنما سے ملاقات، اس ملاقات پر سوشل میڈیا پر شدید بحث اور تنازع کھڑا ہو گیا۔ 🇮🇷🇮🇳 #india #iran #presidentofiran #unfrezzmyaccount #foryoupage
یہ سب بکواس ہے میرے پاس پوری ویڈیو ہے کچھ بندے اپنے لکھے ہوئے خط دے رہے تھے کہ ایرانی صدر کے ہاتھ سے پین گر گیا جس کو وہ خود آٹھا رہا ہے
2026-09-14 05:44:43
89
Syed Shabbar Ali :
Paper gira tha wo utha rahay hn
2026-09-14 06:28:22
27
Raja Ishtiaq Ahmed :
نہایت ہی افسوس کا مقام ہے
2026-09-14 07:37:36
18
Zahid pakistani :
dono aik mazhab key log ha
2026-09-14 11:20:28
9
Muhammad Naeem :
بہت ہی افسوس کا مقام ہے
2026-09-14 04:18:57
11
⚔️🅰️,,,,®️asheed💫💲,,,💞 :
اس کو غلط روپ دے کر پیش کر رہے ہیں لیکن ایسا لگتا ہے یہ کوئی چیز نیچے سے اٹھا رہا ہے یہاں پھر کسی کے سر پہ ہاتھ رکھ رہا ہے یہ کسی کے اگے جھک نہیں رہا ہے اپ لوگوں پہلے اس کو واضح کرو اس کے بعد جو کمنٹ کرنی ہے کرو خدایا ایسے تو مت مت لگایا کرو کسی کے اوپر پہلے اس ویڈیو کی تصدیق کرے پھر بعد میں جو کہنا ہو کہہ دینا
2026-09-14 03:57:25
15
HanzalaGulUsmani💯 :
aik h log h different koi nahi in m
2026-09-14 11:25:51
2
Almaas Abbasi :
گودی میڈیا یہ ایرانی ہے یہ قلم نیچے گری ہے اور وہ قلم اٹھانے کے لیے نیچے ہوا ہے امریکہ کے اگے نہیں جھکا اور انڈین کے اگے جھکے گا
2026-09-14 04:18:24
16
zain ali 1512 :
اصل واقعہ: تقریب کے دوران ایرانی صدر یا کسی اور شخص کا قلم نیچے زمین پر گر گیا تھا۔ مسعود پزشکیان نے صرف وہی گرا ہوا قلم اٹھانے کے لیے نیچے قدم بڑھایا اور جھکے تھے۔
2026-09-14 09:47:49
7
Respect All❤️🇮🇷💔 :
pic up pen only
2026-09-14 07:28:14
2
Askari Zahra :
@Javed Baloch:یہ سب بکواس ہے میرے پاس پوری ویڈیو ہے کچھ بندے اپنے لکھے ہوئے خط دے رہے تھے کہ ایرانی صدر کے ہاتھ سے پین گر گیا جس کو وہ خود آٹھا رہا ہے
2026-09-14 10:38:14
8
Ali :
اَسْتَغْفِرُاللّٰه
2026-09-14 09:35:14
7
Sajjad Khan :
Hindu shiya bhai bhai ha
2026-09-14 07:17:26
8
fzl :
ye donon aik JAISE Hain.
2026-09-14 03:48:26
13
ֆʏɛɖ ֆɦɛɦʐǟɖ ɦʊֆֆǟɨռ ֆɦǟɦ :
رافیل پر بھی وڈیو بنائیں 😂
2026-09-14 14:23:28
5
Impartial :
مسلمان خدا کے علاؤہ کسی کے سامنے نہیں جھکتے ۔
2026-09-14 15:44:31
1
Khurram Shahzad :
pakistan zaindabad ❤️💕💖
2026-09-14 06:39:57
4
كنیز زھراء :
جو اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی کے آگے نا جھکے۔
وہ ہندوستان کے آگے جھکے گا؟؟؟
جب 57 ملکوں کے مسلمان امریکہ کے پاؤں چاٹ رہی تھی واحد ایران تھا اور ایران ہے جو کبھی نہیں جھکا۔۔
2026-09-14 15:04:10
5
❤️ Rana Shahroz ❤️ :
اس نے کاغز اٹھایا تھا غور سے پوری وڈیو دیکھو
2026-09-14 09:14:50
0
To see more videos from user @imtz.ali, please go to the Tikwm
homepage.