“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا!
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!🔥🏏💯✊
2026-09-14 02:27:08
2
Mushtaq Ahmad Khan :
بلوچستان میں ان موجودہ جرنیلوں کے کرتوتوں کی وجہ سے آرمی آزادانہ سفر نہیں کر سکتی
2026-09-14 03:59:42
1
Akhtar Barach :
hm tamam pushtoon or Baloch
DR maharang Baloch k sath hain
2026-09-14 04:24:03
0
irfan bughlani63 :
مہرنگ اگر حکومت جاتی مذاکرات کیلے تو کہتی ہے ان کے پاس وسائل نئ ہے اور ادارے جاتے ہیں تو کہتی حکومت آئے میں تحریک انصاف سے ہو لیکن مہرنگ بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کو سپورٹ کرتی ہے
2026-09-14 01:43:51
0
Sun999 :
khud Bahar baitha hy , or Pakistan say bughaz nikal reha hy.
2026-09-14 04:01:02
0
Kamran Raja :
nice
2026-09-14 02:45:44
0
Mohammed Farid :
ناظرین لب لباب یہ ہے کہ ہاتھ سے نکل گیا
2026-09-14 03:03:55
0
drazumer7 :
ya ALLAH madid Pakistan
2026-09-14 02:59:54
0
ubedullahkhan22 :
2026-09-14 02:56:58
0
Kakar King Khan 3k :
2026-09-14 03:31:41
0
ahmadnasim259 :
Zabardast True
2026-09-14 02:30:32
0
user7278265926182 :
ظلم اور جھوٹ اور لوٹ ختم ہو گا انشاءاللہ ۔۔۔ بیوقوف ہی لوگوں کو بیوقوف سمجھتے تھے
2026-09-14 00:24:45
0
گہنور بلوچ ❤️❤️ :
mahreng bloch zindabad
2026-09-14 04:07:20
0
Baloch MNS :
Maah rang me history lkh di h ab
2026-09-14 02:17:36
0
shah :
🥰I’m
2026-09-14 04:31:11
0
Neaz :
مولانا ابوالکلام آزاد کی پاکستان کے بارے میں وہ پیشین گوئیاں اور خدشات جو عام طور پر "تیرہ پیشین گوئیوں" کے نام سے مشہور ہیں،
1. پاکستان ہندو-مسلم مسئلے کا حل نہیں ہوگا. تقسیم سے ہندوستان میں رہ جانے والے تقریباً 3 سے 3.5 کروڑ مسلمان کمزور اور خطرے میں پڑ جائیں گے۔
2. اسلام کا عالمگیر پیغام کمزور پڑے گا. مسلمانوں کا فیصد بڑھنے کا رجحان رک جائے گا اور اسلام کی کشش کم ہو جائے گی۔ پاکستان میں - مسلمان تو ہوں گے مگر اسلام نہیں ہوگا
3. فرقہ وارانہ اور ذیلی فرقہ وارانہ تنازعات تیز ہو جائیں گے...
مسلم لیگ کی قیادت اور کچھ علماء نے اسلام کو سیاسی طاقت کے لیے استعمال کیا۔ پاکستان میں مختلف مسالک ایک دوسرے پر اپنی تعبیر مسلط کرنے کی کوشش کریں گے اور فرقہ واریت بڑھے گی۔
4. ہندوستان سے ہجرت کرنے والے مہاجرین کو اچھا سلوک نہیں ملے گا، مقامی آبادی انہیں بن بلائے مہمان سمجھے گی اور علاقائی شناختیں ابھریں گی۔
5. جناح اور لیاقت علی خان کے بعد نااہل قیادت آئے گی جس سے فوجی آمریت کا راستہ کھلے گا - جیسا کہ بہت سے مسلم ممالک میں ہوا...
6. مشرقی اور مغربی پاکستان کے درمیان فاصلہ، زبان، ثقافت اور مفادات کے اختلافات کی وجہ سے دونوں حصے الگ ہو جائیں گے
7. نئے امیر طبقہ، صنعت کار اور تاجر قومی وسائل لوٹیں گے اور طبقاتی کشمکش بڑھے گی۔
8. غیر ملکی قرضوں کا بوجھ ہوگا پاکستان بھاری قرضوں تلے دب جائے گا۔
9- بیرونی طاقتیں شروع سے ہی پاکستان پر اثر و رسوخ قائم کریں گی اور وقت کے ساتھ یہ کنٹرول مضبوط ہوتا جائے گا۔
10- نفرت کی بنیاد پر بننے والی ریاست کی وجہ سے ہندوستان سمیت پڑوسیوں سے دوستانہ تعلقات نہیں بن سکیں گے اور جنگوں کا خطرہ رہے گا۔
11-نوجوانوں میں مذہب سے بیگانگی بڑہے گی اسلام کی اخلاقی کشش کمزور پڑے گی اور وہ شدت پسندی یا غیر مذہبی رجحانات کی طرف مائل ہو جائیں گے۔
12علاقائی شناختیں ابھریں گی، پنجابی، سندھی، پٹھان، بلوچ اور بنگالی اپنی الگ شناخت کے لیے اٹھ کھڑے ہوں گے اور دو قومی نظریہ کمزور پڑ جائے گا۔
13. نفرت کی بنیاد پر بنی ریاست ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گی، نفرت پر قائم ریاست اتنی دیر چلتی ہے جتنی دیر نفرت باقی رہے۔ جب تقسیم کی آگ ٹھنڈی ہوگی تو ملک ٹکڑوں میں بٹ جائے گا۔
پاکستان کی 78سالہ تاریخ دیکھ لیں سب سے آخری پوائنٹ بھی بنگلادیش بن کر آدھا پورا ہوچکا
2026-09-14 01:59:33
1
Abdul Wadood7577 :
Jhoot
2026-09-14 04:24:38
0
SARBANI Tareen pathan :
shame on mandate chor
2026-09-14 04:14:16
0
شہباز فہد 🖤 :
❤️❤️❤️
2026-09-13 21:38:12
0
To see more videos from user @siyasistrike, please go to the Tikwm
homepage.