@bosafinds: #miniearbuds #invisibleearbuds #loud

bosafinds
bosafinds
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 13 September 2026 22:22:41 GMT
1809
8
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @bosafinds, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دل تو کچا تھا میرا جسے توڑا تم نے...انا بڑی پکی ہے اب ڈھونڈھتے پھرنا..میں تمہیں اب ڈھونڈنے پر بھی نہیں ملوں گی۔تم اب گنوا چکے مجھے۔۔میں دل کے ہاتھوں مجبور تھی اسی لیے تمہارے ستم بھی سہتی رہی۔دل تو ٹوٹ گیا مگر انا کیسے توڑ دوں۔میں اب جھک نہیں سکتی۔جو سہ لیا وہ کافی تھا۔اب تم بھگتوں گے۔اب جو زخم لگیں گے وہ تمہیں لگیں گے۔تم اگر میرے ہوتے تو سر آنکھوں پر ورنہ اب جوتے کی خاک برابر ہو میرے لیے۔میں نے تمہیں اپنا دل دیا جس کی قدر نہ کی تم نے۔اب میں بتاؤں گی بے قدری کیسے کرتے ہیں۔میں اب پلٹ کر نہیں آؤں گی۔میں ہمیشہ کیلئے جا رہی ہوں۔تمہیں کیا لگتا ہے تم مجھے چھوڑ کر کسی اور کے ہو جاؤ گے اور میں پھر بھی تمہاری راہ دیکھوں گی میں تمہارے  لوٹ آنے کی دعا کروں گی میں تمہاری شکل تک دیکھنا پسند نہیں کروں گی  جو شخص میرے دل سے اُتر کر گر جاتا ہے تو سیدھا پاؤں کی جوتی تلے آ کر گرتا ہے پھر تم مر بھی جاؤ تو اس دل کو تمہاری کوئی فکر نہیں ہوگی میں تمہارے چلے جانے پر ایک آنسو بھی نہیں بہاؤں گی اور تم کہتے ہو میں تمہاری یاد میں عمر گزار دوں۔۔تمہیں میں کسی دن مر محبت کی قدر ہوگی۔تم بھی چاہو گے مجھے مگر تب میں نہیں ہونگی۔ #viralvideo  #foryou  #unfreezemyacount  #sad  #views

About