@fahad_edits_39: Senior player Shoaib Malik Interview Fakhar Zaman ♥️🥹👑 #viral_video_tiktok #unfreezemyacount #500k_challenge #fahad30 #malikfahadoffical39
افسوس بابر کی ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے بابر نے فخر کا کیرئیر خراب کر دیا اور آج دیکھیں بابر اور رضوان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے کیوں کے اِن دونوں نے اپنی جگہ بنانے کے کیے کتنے نوجوان کھلاڑیوں کے کیریر تباہ کیے ہیں