@chuzaa713: #poetrystatus #foryoupage❤️❤️

Chuza🐣🐣
Chuza🐣🐣
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 14 September 2026 00:36:16 GMT
61371
3688
35
305

Music

Download

Comments

tanhaipasandjutt117350
Jutt Hun Yara :
yhi pics hi hn pass wo to chli gain
2026-09-14 03:02:14
7
mano846139
اَن٘ـتُـــ الحَـیَـــاتٌ٘ :
, دنیا نے اس کو میری محبت سمجھ لیا ہے فراز وہ شخص مجھ کو جان سے پیارا ہے اور بس
2026-09-14 11:35:06
14
faisalabbas.8
Chaudhry Faisal Abbas :
Phily menu a password koi ni c pta just screen Lock ka pta tha 😁 ab as ka bhi pta chal giya ha 😂😆
2026-09-14 16:29:48
0
ashiqa_0028
خــــــــانی🚩 :
hyeeee meny bht sv ki🙂
2026-09-14 10:56:53
8
sadiawarraich01
Sadia-WaRraich🌸🥂 :
mery pass ni ik b picture usny kha tha dell krdyna. ankhain bnd krk sochna parta h 🙂
2026-09-14 13:58:41
3
aestheticdeeplines3
❤️ayesha❤️ :
آغاز پر اعتبار نہ کریں سچے الفاظ ہمیشہ آخر میں کہے جاتے ہیں
2026-09-14 18:08:29
3
aziithetic025
𓆩♡𓆪 :
Same🕊️
2026-09-14 18:25:44
2
sycoarbab205
زندگی سے ہارا ہوا لڑکا 🙂🩹🙌 :
hayeee 🙂😭
2026-09-14 17:33:02
2
bestiekihun63
iqra ki bestie hun 🌷❤️ :
hyy 😫
2026-09-14 16:05:42
2
syedshahabsha025
爪凵尺🥀丂卄工刀🥃 :
مجھے تیرے ہجر کاخدشہ تھا میں نے تیری بڑی تصویریں لی
2026-09-14 18:28:22
2
kabir__kabiru
🐼 :
Sambhal k meney bhi rakhey hue hey. 😁😞
2026-09-14 15:57:04
1
l._.k18
𝐙𝐎𝐑𝐀𝐖𝐀𝐑𝐀🌷 :
mry pas bhi ha 8 months sy sab kch wesy hi pas rka hwa jisy usky wakat mn tha khirr mery jazbat zaya gay ghalt insan ta wo taswree rakny ka bs itna fida ha k mn jab bhi dikti hon bs apny khasro par roti hi hon🙃
2026-09-14 19:17:32
0
shahzad.khan68152
Shahzad khan5083💀 :
جو پکچر میرے پاس تھی وہ بھی لاک میں ڈال دہی ہے دس مہنے ہو گے ہے ابھی لاک اوپن نہیں کی😧شاید دیکھ نہ پاو 🥲
2026-09-14 19:03:57
0
malik.zaibi.awan290
Itx_Zaibi.290 :
آغاز پر اعتبار نہ کریں سچے الفاظ ہمیشہ آخر میں کہے جاتے ہیں
2026-09-14 18:24:46
2
bestmemriersmd1
💢 angry bird 🕊️🌙 :
?
2026-09-14 02:30:05
3
hamsafar1433
𝐀𝐥𝐟𝐚𝐚𝐳 𝐞 𝐃𝐢𝐥 :
🔥
2026-09-14 10:25:36
4
malikasadshahab1
ملڪ صاحب :
💞💞💞
2026-09-14 00:40:52
3
usmanedit844
2009🫠 :
@romeo🚩
2026-09-14 06:57:47
1
mr87868
𓆰 ꧁༒☬نہرا روڈی الہ☬༒꧂ 𓆪 :
❤️❤️❤️
2026-09-14 02:52:39
3
nzz_00213
🕊️ :
[Crying][Hands open]
2026-09-14 16:45:31
3
ilovmyself8
Ashwariyaa💁🏽‍♀️🔫 :
🥹❤️‍🩹
2026-09-14 14:48:10
0
itx_saith06
🔥 ♡سیٹھ صاحب♡ 😍 :
🔥🖤
2026-09-14 16:28:09
0
khadejaziaqureshi
Engineer 🎓 :
@👑ملک زین👑 @Zain
2026-09-14 16:38:31
1
itsashaa2
♥️ :
محبت کی سب سے مشکل گھڑی شاید وہ ہوتی ہے جب انسان کو معلوم ہو جائے کہ جسے وہ اپنی زندگی میں دیکھنا چاہتی تھی، وہ اب کسی اور کی زندگی کا حصہ بن چکا ہے۔ پھر دل کے سامنے ایک عجیب سا سوال کھڑا ہو جاتا ہے؛ اُسے اپنا کہوں تو اُس کے حق پر ڈاکا پڑتا ہے، اور اُسے کسی اور کا مان لوں تو دل اپنے ہی ہاتھوں سے ٹوٹ جاتا ہے۔ تم کسی اور کے ساتھ خوش ہو، یہ سوچ کر دل دکھتا ضرور ہے، مگر تمہاری خوشی چھین لینے کا حوصلہ بھی نہیں۔ شاید محبت کی یہی سب سے بے رحم حقیقت ہے کہ کبھی کبھی انسان جسے سب سے زیادہ چاہتا ہے، اُسی کے لیے خود پیچھے ہٹنا پڑتا ہے۔ میں چاہتی تو تمہیں برا کہہ دیتی، تم سے شکوے کرتی، تمہیں قصوروار ٹھہراتی، مگر محبت نے مجھے یہ بھی نہیں سکھایا۔ اس نے تو صرف یہ سکھایا کہ جس شخص کو کبھی دل سے مانگا ہو، اُس کی خوشی اپنی خواہش سے بڑی سمجھنی پڑتی ہے۔ تمہیں یاد ہے، کبھی میں تمہاری ایک مسکراہٹ کے لیے بے چین ہوا کرتی تھی؟ آج بھی ہوں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ اب وہ مسکراہٹ میری وجہ سے نہیں آتی۔ اور شاید یہی بات سب سے زیادہ تکلیف دیتی ہے۔ کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ تمہیں بتاؤں، تمہیں کھونا میرے لیے کتنا آسان نہیں تھا۔ تم سے دور ہونا صرف ایک شخص سے دور ہونا نہیں تھا، یہ اُن تمام خوابوں سے بچھڑنا تھا جو میں نے تمہارے ساتھ دیکھے تھے۔ وہ گھر، وہ شامیں، وہ بے مقصد باتیں، وہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں... سب کچھ ایک ہی لمحے میں کسی اور زندگی کا حصہ بن گیا۔ مگر میں نے تمہیں روکنے کے بجائے خاموش رہنا سیکھ لیا۔ کیونکہ اگر تم کسی اور کے ساتھ خوش ہو تو میں اپنی محبت کو تمہاری سزا نہیں بنا سکتی۔ ہاں، کبھی کبھی دل اب بھی ضد کرتا ہے۔ کبھی تمہارا نام سن کر وقت چند لمحوں کے لیے رک جاتا ہے۔ کبھی خیال آتا ہے کہ اگر حالات ذرا مختلف ہوتے، اگر وقت نے ہمارا ساتھ دیا ہوتا، اگر ہم دونوں نے اُس وقت ایک دوسرے کو تھوڑا اور سمجھا ہوتا... تو شاید آج کہانی کچھ اور ہوتی۔ مگر زندگی "اگر" سے نہیں چلتی۔ جو ہو گیا، وہ ہو گیا... اب تم کسی اور کے ہو، اور شاید مجھے یہ حقیقت قبول کرنے میں ابھی بہت وقت لگے گا۔ مگر میں تمہارے لیے آج بھی وہی دعا کرتی ہوں جو کبھی تمہارے ہاتھ تھام کر کیا کرتی تھی؛ تم جہاں رہو، خوش رہو۔ تمہیں وہ محبت ملے جس کے تم مستحق ہو۔ اور اگر کبھی میری یاد تمہارے دل میں دستک دے تو اسے یہ سمجھ کر نظر انداز مت کرنا کہ کوئی تمہیں بھول گئی ہے... بلکہ یہ سمجھ لینا کہ کہیں ایک لڑکی آج بھی تمہیں یاد کرکے خاموش ہو جاتی ہے۔ کی
2026-09-14 08:30:32
5
zeeshan45653
🕊️⃝🌸𓆩⍣SHANSHAH⍣𓆪🩷⃝😊 :
*کبھـی جـو آؤ تـو مـاتـم کـریـں جـدائـی کا* *تمہـارے سـاتـھ مـنائیـں تمـہـارے بـعد کا دکـھ*🥹
2026-09-14 18:05:53
1
To see more videos from user @chuzaa713, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About