@iman.fatima2663: حضرت ابو بکرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "کیا میں تمہیں سب سے بڑے گناہوں کے بارے میں نہ بتاؤں؟" صحابہؓ نے عرض کیا: جی ہاں، یا رسول اللہ ﷺ۔ آپ ﷺ نے فرمایا: "اللہ کے ساتھ شریک ٹھہرانا اور والدین کی نافرمانی کرنا۔" (صحیح بخاری: 2654، صحیح مسلم: 87) اردو مفہوم: والدین کی نافرمانی کبیرہ گناہوں میں سے ہے۔ مسلمان پر لازم ہے کہ وہ اپنے والدین کے ساتھ ادب، احترام اور حسنِ سلوک سے پیش آئے، جب تک وہ کسی گناہ یا اللہ کی نافرمانی کا حکم نہ دیں۔ #ForYou #FYP #ViralVideo #Explore # parentsright