@balouch5570: بغض لوگ ہماری زندگی میں محبت بن کر آتے ہیں مگر، جاتے جاتے ایسا درد دے جاتے ہیں کہ پھر کسی پر یقین کرنا بھی حرام لگنے لگتا ہے۔ وہ قسمیں کھاتے ہیں وعدے کرتے ہیں ہمیشہ ساتھ رہنا کی باتیں کرتے ہیں، سر ایک دن بے حسی سے کہہ دیتے ہیں کہ وہ سب تو صرف باتیں تھیں۔ انہیں شاید اندازہ نہیں ہوتا کہ ان کے لیے یہ چند الفاظ تھے مگر کسی کے لیے پوری زندگی کا سہارا۔ وہ اپنا وقت گزار کر آگے بڑھ جاتے ہیں لیکن پیچھے رہ جانے والا انسان ہر مسکراہٹ کے پیچھے درد ہر رشتے کے پیچھے دھوکہ اور ہر وعدے کے پیچھے ایک جھوٹ تلاش کرنے لگتا ہے۔ کچھ زخم جسم پر نہیں روح پر لگتے ہیں اور روح کے زخم اکثر زندگی بھر نہیں بھرتے۔

𝑴𝑬𝑹𝘼 ☞𝑫𝘼𝙍𝑫❤️‍🩹
𝑴𝑬𝑹𝘼 ☞𝑫𝘼𝙍𝑫❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 14 September 2026 00:52:10 GMT
29070
3177
29
396

Music

Download

Comments

jafardiraj112
jafardiraj112 :
snd caption
2026-09-15 18:06:20
1
mirtzaqaiser
`گوشہ نشین 🌙✨` :
@mirtzaqaiser😶:*میرے من پسند شخص! اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا.... محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔* *دل میں بہت سی باتیں چھپا کر خاموش ہو گئی* *تم زندگی کی وہ کمی ہو* *جس کی کمی زندگی بھر رہے گی*
2026-09-25 10:56:08
1
umarshahzad.25
shazada Sunny💖 :
hmm
2026-10-12 15:22:59
1
shoaib.khan0494
ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ 𝑺𝒉𝒂𝒃𝒊ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ :
hmmm🥺🥺🥺
2026-09-22 13:29:43
1
mariajutt134
Maria queen 👑 :
follow to follow back
2026-09-30 16:52:55
1
niaz.ali.solangi.112
Niaz.alisolangi.552 :
🥰🥰🥰
2026-09-27 02:04:16
1
drfatehali6
Silent Rider 🖤 :
🥹🥹🥹
2026-09-19 18:53:32
1
.i.love3453
العبا س والی بال کلب :
❤️❤️❤️
2026-09-14 03:30:05
1
sajid02106
Rana S a j ❤️🥰,,,k :
💔💔💔
2026-09-14 01:40:50
2
mudassar1468
Mudassar :
😔😔😔
2026-09-14 11:40:51
2
shahbazkhaliqueso
Shahbaz ali soomro :
❤️❤️❤️
2026-10-04 07:58:04
1
circket_editz.oo1
Ghullam murtaza G m s machhi ? :
❤️❤️❤️
2026-09-22 14:19:54
1
kingumrani207
🚩🔥KinG UmraNi🔥🚩 :
🥰🥰🥰
2026-10-21 11:50:49
1
circket_editz.oo1
Ghullam murtaza G m s machhi ? :
🥰🥰🥰
2026-09-22 14:19:53
1
ijazaikkeze
Ejaz Khan Anp :
🥰🥰🥰
2026-10-10 13:29:32
1
sajid02106
Rana S a j ❤️🥰,,,k :
❣️❣️❣️
2026-09-14 01:40:55
1
muhammadbuksh983
Mum and dresk :
❤️❤️❤️
2026-09-14 00:59:21
1
nasir.king6304
Nasir king :
🥰🥰🥰
2026-10-01 04:09:01
1
shahzaib.jutt575
😜😜 شیبی منڈی آلہ؛ 🙃🙃❤️‍🩹❤ :
❤️❤️❤️
2026-09-25 08:59:29
1
sajidlashari0110
𝑺𝑨ج𝒊𝑫 ب𝑨𝑳𝒐𝑼𝒄𝑯 :
🥰🥰🥰
2026-09-14 17:31:07
1
w.b.k83
❤️‍🔥WAQAS❤️‍🔥 :
🖤🖤🖤
2026-09-14 08:43:28
1
nadeem.zafar814
Nadeem Zafar814 :
❣️❣️❣️
2026-09-14 03:07:07
1
kashifjakhro3
kashifjakhro :
♥️♥️♥️
2026-09-25 13:03:19
1
user63541800991327
user6354180099132 نازک حسین 💔 :
💔💔💔
2026-09-14 00:58:59
1
yaqoobkhan4121
yaqoobkhan4121 :
❤️❤️❤️
2026-09-15 05:12:08
1
To see more videos from user @balouch5570, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About