@simple.queen752: اپ کی سالگرہ پر ❤️اللّه اپ کو وہ سب عطاء فرماۓ جس کی تمنا اپ کے دل نے کبھی کی ہو ✨🤌 ہر وہ بات پوری ہو جو اپ کے ھونٹوں پر آتی ہو ❤️اور یہ خوبصورت روشن آنکھیں ہمیشہ چمکتی رہے 🥹 اور یہ اپ کی معصوم سی مسکراھٹ کبھی اپ کے ھونٹوں سے جدا نہ ہو اپ کا دامن ہمیشہ خوشیو سے بھرا رہے ❤️اور اللّه اپ کی عمر دراز کرے امین 🤌✨🥹❤️ @𝔻𝕖𝕧𝕚𝕝".;🪸ℚ𝕦𝕖𝕖𝕟";🦅 . . #💔💔💔🥺🥺🥺🥺🥺🥀🥀🥀🥀🥀🥀 #viralvedioforyoupages✨🥀❤️ #foryouofficialpage #creatorsearchinsight #plztiktokteamdontunderviewmyvideos