@tiktok.with.an: *صبر کرتے کرتے ساری خواہشیں ختم ہو گئیں* *دل میں جتنے چراغ تھے، آہستہ آہستہ بجھ گئے* *نہ نیند بچی نہ کوئی حسین خواب بچا* *تیری جدائی میں ہم خود سے بھی بچھڑ گئے* *بس ایک ادھورا سا وجود باقی ہے* *جوانی برباد ہوئی اور ہم تماشہ بن گئے* *جسے چاہا تھا دل کی تمام شدتوں سے* *وہی شخص آخر ہمیں ادھورا کر گئے* *اب نہ شکوہ رہا نہ کوئی فریاد باقی* **ہم صبر کی آخری حد سے بھی گزر گئے #foryoupage❤️❤️ #instrumental #beast #viral #foryour
اللہ پاک قرآن پاک میں فرماتے ہیں کہ ہر مشکل کے بعد آسانی ہے
2026-09-14 06:03:13
48
Mehmona :
samee to same 😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-09-14 16:24:10
10
Abdul Wahid Khan :
صبر یقیناً بڑی طاقت ہے مگر ہر صبر کا ایک امتحان ہوتا ہے انسان خواہشیں دباتا رہتا ہے وقت گزرتا رہتا ہے اور ایک دن آئینے کے سامنے کھڑا ہو کر احساس ہوتا ہے کہ جس زندگی کے خواب دیکھے تھے ان میں سے بہت سے خواب وقت کی نذر ہو چکے ہیں اس لیے ہر چیز کو کل پر نہیں چھوڑنا چاہیے جو جائز خوشی اور ضروری فیصلہ آج کیا جا سکتا ہے اسے آج ہی کر لینا چاہیے کیونکہ وقت واپس نہیں آتا🥀
2026-09-14 05:55:42
13
صدائے ابوذر :
الحمدللہ اپنی زندگی سے بہت خوش ہیں اپنے گناہوں پر نادم ہیں اور اپنے اللہ کی رحمت سے بہت خوش ہیں جو اس نے ہمیں عطا کیا بہترین عطا کیا جو اس نے ہم سے لے لیا اسی میں ہماری بھلائی تھی ہر حال میں اپنے خدا سے ہم راضی ہیں ہم اپنے اللہ سے بہت خوش ہیں اور بہت راضی ہیں الحمدللہ
2026-09-15 04:35:30
8
Pathani Queen ✨️ :
same yar 😢
2026-09-14 04:02:52
13
Ansar Iqbal :
😂😂😂. Qasam sy meri zati kahani byean kr de. Aaj bhi allah sy umeed nhi chori
2026-09-16 16:11:44
3
Tariq Butt :
آپ سرکار حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے اللّٰہ پاک کا پیخام زندگی گزارنے کے بارےمیں پہنچائیں ہے اس پیخام میں اللّٰہ تعالیٰ نے انسان کو زمےداریاں دی ہیں اور وعدہ کیا ہے دنیا امتحان ھے اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک ترین وہ ہی ہونگے امتحان پاس کریں گے اللّٰہ تعالیٰ کا وعدہ ہے اللّٰہ پاک کو راضی کر لو دنیا آخرت دونوں جھان میں کامیابی ہو جائے گی انشاء اللّٰہ
2026-09-14 06:53:10
19
Mubeen Mehar :
یہ آئینہ مجھے کس رخ پڑا نظر آیا
میں اپنی عمر سے کتنا بڑا نظر آیا
2026-09-15 17:27:31
2
اميره :
Ya rab kohe kosh nahe he allah ham sab ko sabr de
2026-09-16 01:16:28
3
Dilawar Khan :
صبر اور شکر ادا کرنے والے دونوں جنتی ہیں،
2026-09-14 16:56:00
8
Rahman :
same haal he bhai
2026-09-14 22:03:02
3
Zahida Sarwar :
sub ka yehi hal ha
2026-09-14 15:03:09
9
fozi714 :
ha na 😭
2026-09-14 16:02:13
6
Noor e iman :
right
2026-09-15 18:28:07
5
Sangreez :
true
2026-09-14 17:14:32
3
AJNABI EVERYWHERE :
2026-09-16 06:06:05
1
Lost Soul :
uffff
2026-09-15 16:06:33
4
Azad Banjara❤️🇩🇪♥️ :
2026-09-24 09:13:07
1
aghajaan991 :
aisa na kaho yaar... Allah Tallah K Shukar Ada Karo Bhai.... bas🙏🙏
2026-09-18 03:45:49
3
syed :
yes 💔💔💔
2026-09-14 15:05:11
3
amjad iqbal :
2026-09-14 10:40:19
3
Zafar 🍁 :
واہ۔ واہ
کہاں سے ڈھونڈ لاتے ھو ۔ ھمارے چھپے درد کو ؟؟؟؟ کہاں سے لے آتے ھو
2026-09-21 09:00:22
2
akasha abbasi 505 :
اے اللہ میری ازمائشیں ختم کر اب تو باپ کا بھی سہارہ نہیں رہا وہ بھی چھن گیا ہے میرے حال پر رحم فرما آمین ثم آمین 😭😭😭
2026-09-22 18:08:10
2
Sherry :
Bhai
namz prhen aur Allah ka zikar kren...Insha Allah sokoon mile ga
2026-09-16 13:37:01
2
✅꧁❤️Shahid Hussain ❤️꧂ :
کائنات کی آخری حد پر جہاں سب کچھ فنا ہو جائے گا وہاں بھی میری روح تمہاری روح کا ہاتھ تھامے کھڑی ہوگی.... 🖤
2026-09-16 15:59:27
2
To see more videos from user @tiktok.with.an, please go to the Tikwm
homepage.