@asianazeer4: نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی چچا زاد بہن ہے حضرت ام ہانی حضرت مولا علی شیر خدا رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سگی بہن جن کے گھر سے حضور معراج کرنے گئے تھے انہوں نے کلمہ فتح مکہ کے دن پڑھاہے جناب ام ہانی نے کلمہ فتح مکہ والے دن پرھاہے لیکن ساری زندگی ان کے سامنے کوئی حضور کے خلاف معاذاللہ بات نہیں کر سکا کرنے نہیں دیتی تھی لوگ کہتے تھے تو کلمہ نہیں پڑھتی کہتے وہ میرا اور میرے نبی کا معاملہ ہے پر تم حضور کے بارے میں بات کرو میرے بھائی کے بارے میں تمہیں کرنے دیتی ہوں سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ان کے شوہر بھی مسلمان نہیں ہوے فتح مکہ والے دن بھاگ گئے ان کے رشتے میں کچھ دیور تھے سرال کے رشتوں میں سے وہ تو اتنے سخت کافر تھے اسلام کے دشمن تھے لیکن حضور جب فتح مکہ پہ گئے تو بڑے بڑے لوگوں نے دعوت دی پر حضور ان کے گھر میں گئے نفل بھی وہیں پرھے روٹی بھی وہیں کھائی وہاں رہے حضور وہاں سے تشریف لے گئے ایک اور جگہ تو اعلان ہوا کہ ان کے وہ جو دو دیور ہیں جناب ام ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ان کو نہ جہاں ملیں مار دیا جائے اب انہیں ڈھونڑ کون رہا ہے مولا علی جود ڈھونڈ رہے ہیں حالانکہ وہ رشتہ دار ہیں حضرت علی نے تلوار پکڑی ہے جہاں ملیں گے مار دوں گا جناب ام ہانی نے نا اپنے وہ دونوں دیور تلاش کیے ڈھونڈ کے لائیں لاکے کمرے میں بند کر کے باہر سے دروازہ بند کیا اور سیدھی حضور کے پاس چلی گئی کہنے لگی علی انہیں ڈھونڑ رہے ہیں یہ پیغام آیا ہے ان کے لیے یہ اعلان کردیا گیا ہے حضور نے فرمایا ام ہانی تو بات کر تو کہنے لگی حضور پھر میں نے انہیں پناہ دے دی ہے طیعہ آگی نا ابو بیٹی آگی میں نے پناہ دے دی ہے کوئی دوسرا جملہ نہیں کوئی دوسری بات نہیں ہے امام الانبیاء بول رہے ہیں حضور فرمانے لگے ام ہانی جسے ام ہانی نے پناہ دے دی اسے محمد عربی نے بھی پناہ دے دی بلا لو علی کو واپس ہم نے نہیں مارنا جسے تو نے پناہ دے دی اسے ہم نے بھی پناہ دے دی بیٹی جو آگی ہے بہن جو آگی ہے دروازے پر چل کے جو آگی ہے تو ختم ہوگی بات مجھے سمجھ آگی کہ میرے دیہات کے بزرگوں کے سینوں تک یہ بات پہنچی ہے تو یہ کوئی فیض ہے یہ کوئی کرم ہے یہ کہیں چلی ہے جو یہاں تک آئ عزیز بھائی رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ والی سوچیں سوسائٹی کو دیں معاشرے میں وہ والی خیر نبی پاک علیہ الصلاۃ والسلام ہے کے آے جس کی سوسائٹی کو بڑی زیادہ ضرورت تھی جس کی حاجت تھی #الھم_صلی_علی_محمد_وال_محمد #@For You

Asia Nazeer
Asia Nazeer
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 14 September 2026 02:00:02 GMT
17107
3087
39
57

Music

Download

Comments

user4804080056309
user4804080056309 :
2026-09-14 15:32:13
0
143haris5
حارث جان :
سبحان الله
2026-09-14 12:59:56
0
toheed.shaikh31
Toheed Shaikh :
Subhan Allah
2026-09-14 14:42:38
0
noty.boy9946
noty boy :
SubhanALLAH SubhanALLAH
2026-09-14 12:26:22
0
zahra.jafree2
Zahra Jafree :
Muhammad s a w
2026-09-14 09:39:37
0
user77095270778872
user77095270778872 :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-09-14 13:26:55
1
mr_hj_ff
hassanjutt786 :
سبحان اللہ
2026-09-14 11:39:07
0
amirsheikh546
amirsheikh :
2026-09-14 11:46:46
0
rkhan010
Rahila :
SubhanALLAH
2026-09-14 12:44:01
0
parveen.ashraf80
Parveen Ashraf :
🥰🥰
2026-09-14 07:52:10
0
talathussain207
Talat Hussain :
subhan ALLAH
2026-09-14 09:23:59
0
biyayousuf5
Sheena sulehri :
سبحان
2026-09-14 09:22:16
0
sj24935
SJ :
SubhanAllah
2026-09-14 06:30:19
0
user7313954692067
JR. Khan :
Subhan Allah ❤️🌹
2026-09-14 10:01:33
0
abdulahadx804
ABDUL AHAD :
subhan Allah
2026-09-14 03:47:11
0
umarsheikh048
Umar Sheikh :
subhan Allah
2026-09-14 03:27:24
0
shafiqmaster
Master Shafiq :
2026-09-14 02:10:57
0
riotasad1
asad khan tanoli :
qurban Meray Ahlay bait ❤️
2026-09-14 02:07:28
0
masoodakhtaradil
adil :
صلی اللہ علیہ وآلہ ال وسلم
2026-09-14 04:29:44
2
shahid.abdullah.10
shahid abdullah 107 :
subhanALLAH
2026-09-14 03:23:16
0
ms_khan_g
MS_khan_g :
💚💚💚
2026-09-14 14:22:50
0
ms_khan_g
MS_khan_g :
💞💞💞
2026-09-14 14:22:48
0
user231921840
Abdul Rahman :
❤️❤️❤️
2026-09-14 02:04:30
0
To see more videos from user @asianazeer4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About