@ridausman33: جو آتی کا سب سے خوبصورت تحفہ عمرہ ہے کچھ سفر صرف سفر نہیں ہوتے، زندگی بھر کی لی یادیں بن جائے میں مکہ اور مدینہ کا سفر بھی میری زندگ کی ان ان حسین یادوں میں سے ایک ہے جسے دل بھی نہیں بھول سکتا ۔ ya Allah bar bar hmen apny ghar bulayen ameen ♥️ #tiktokgrowth #islamic #madina #makkah #صلی_اللہ_علیہ_وآله_وسلم