@pakistanzanda22: لاکھوں لوگ اس سرزمین پر رزق کماتے ہیں تو اس پاک دھرتی کا قرض اوتارنے کے لیے اس کا امن، سلامتی اور دفاع کے لیے آواز اٹھانا بھی ان حق اور ذمہ داری ہے۔ 🇸🇦❤️ سعودی عرب ان لوگوں کے لیے صرف ایک روزگار کی جگہ نہیں، بلکہ ایک ایسی سرزمین ہے جہاں لاکھوں پردیسی اپنے خاندانوں کا مستقبل سنوارنے کے لیے محنت کرتے ہیں۔ یہاں ان کو روزگار ملا، عزت ملی، سکون ملا اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے کچھ کرنے کا موقع ملا۔ ان میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جو پاکستان میں رہتے ہوئے اس معیارِ زندگی کا شاید تصور بھی نہ کر سکتے جو اللہ نے انہیں یہاں عطا کیا۔ دن رات محنت کرکے اپنے گھروں کے چولہے جلاتے ہیں، اپنے والدین اور بچوں کی ضروریات پوری کرتے ہیں اور اپنے مستقبل کے خواب پورے کرتے ہیں۔ اس لیے جس ملک نے امن کے ماحول میں محنت کرنے اور رزق کمانے کا موقع دیا، اس کے امن کے لیے ہمارے دل میں محبت اور وفاداری ہونا فطری بات ہے۔ ہم سعودی عرب کے شہری نہیں، لیکن اس سرزمین کے احسان مند ضرور ہیں اور اس کے امن کو اپنا امن سمجھتے ہیں۔ اختلافات اپنی جگہ، مگر احسان کا بدلہ احسان، اللہ تعالیٰ سعودی عرب کو ہمیشہ امن و استحکام عطا فرمائے، اس کے عوام اور حکمرانوں کی حفاظت فرمائے اور اس سرزمین کو ہر فتنے، فساد اور دشمنی سے محفوظ رکھے۔🤲

🇵🇰Pakistan Zindabad🇵🇰
🇵🇰Pakistan Zindabad🇵🇰
Open In TikTok:
Region: SA
Monday 14 September 2026 02:32:46 GMT
26055
3053
219
42

Music

Download

Comments

ch.javidch
Ch javidch :
[Red heart]
2026-09-15 03:21:03
0
qazi.hafeez.ul.re
حفیظ الرحمن :
آمین
2026-09-15 06:38:39
0
sikazmi0
S*I*Kazmi* :
Ameen ya RABULALEMEEN
2026-09-14 20:05:45
0
saeednawaz7200
Saeed Nawaz :
فلسطین کے دفاع کے لئے کیوں نہیں گئے کیا وہ مسلمان نہیں کیا وہاں مسلمانوں کا قبلہ نہیں
2026-09-15 03:51:03
1
asif.bloch004
md. Asif Akbar :
آمین
2026-09-14 04:38:06
0
rizwankhantanoli.hr
Rizwan Khan :
ameen. Pakistan and Saudi Arabia 🇸🇦 zandabad
2026-09-14 08:02:12
7
ahsaankhan4150
ahsankhan🇵🇰 :
Ameen summa Ameen
2026-09-14 09:47:23
2
pctxfan123
amaraxpct :
Allah pak ap apni hfazat mein rakhei ameen ❤️
2026-09-15 08:10:28
1
alirazakharal57
Ali💕🥷🏻 :
یا رسول اللہ میں حاضر
2026-09-14 14:19:17
3
makhta786
makhta786 :
انشاءاللہ سب کا مولا علی کا صدقہ پنجتن پاک کا سب کا مولا حسین کی اللہ پاک سب کو سلامت اور مسلمانوں کو سلامت رکھے پاکستان زندہ باد سعودیہ ویری گڈ ویری
2026-09-14 09:49:32
3
alirazagujjar32
ALi Raza Gujjar :
2026-09-15 12:58:34
0
aabid.khan804
Aabid Khan :
Ameen
2026-09-15 12:42:26
0
user741995881140
Haji ilyas :
2026-09-15 12:19:01
0
aliakdrsnde700
علي أكبر :
انشاء الله
2026-09-14 15:55:57
1
zulfiqar.ali64
Zulfiqar ali :
hum. ak hay
2026-09-15 11:43:36
0
user6512406083710
پردیسی لوگ :
آمين پاکستان ہمیشہ زندہ باد سعودی عرب زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد
2026-09-14 14:39:59
4
user017874956
Abid Khan :
2026-09-15 11:41:32
0
mwasim477
💗mohammad wasim💗 :
[Sticker] ameen ameen
2026-09-14 05:49:36
1
user822837505
Amir s collection.🕋🖤Allahhu :
A.s🖤🕋👉🪐⭐🌹🤲
2026-09-14 10:09:45
1
2345778aa12
🌺🌺🌺🌺🇵🇰🇵🇰1اسماعیل🇵🇰1? :
2026-09-14 06:17:56
1
user741995881140
Haji ilyas :
🌹🍀🥀🌿🇵🇰🌿🪴🌴🇸🇦🌴🌹💐🌺🤲🌺🌷🤲🌷
2026-09-15 12:19:41
0
muhammadtahir1813
Baba maher 1813 :
آمين
2026-09-15 11:57:40
0
To see more videos from user @pakistanzanda22, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About