@wazirhamidchahat..786: #إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ انتہائی افسوس کے ساتھ اپنے عزیز دوست کے انتقال پر دلی تعزیت اور گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، انہیں جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور تمام اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبر جمیل عطا فرمائے۔ تمام دوست احباب سے اپیل ہے کہ مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے ایک مرتبہ سورۂ فاتحہ پڑھ کر دعا @Wazir Saجid Sagar @seraj tufail فرمائیں۔ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 😥😥