@ma885000: بغض لوگ ہماری زندگی میں محبت بن کر آتے ہیں مگر، جاتے جاتے ایسا درد دے جاتے ہیں کہ پھر کسی پر یقین کرنا بھی حرام لگنے لگتا ہے۔ وہ قسمیں کھاتے ہیں وعدے کرتے ہیں ہمیشہ ساتھ رہنا کی باتیں کرتے ہیں، سر ایک دن بے حسی سے کہہ دیتے ہیں کہ وہ سب تو صرف باتیں تھیں۔ انہیں شاید اندازہ نہیں ہوتا کہ ان کے لیے یہ چند الفاظ تھے مگر کسی کے لیے پوری زندگی کا سہارا۔ وہ اپنا وقت گزار کر آگے بڑھ جاتے ہیں لیکن پیچھے رہ جانے والا انسان ہر مسکراہٹ کے پیچھے درد ہر رشتے کے پیچھے دھوکہ اور ہر وعدے کے پیچھے ایک جھوٹ تلاش کرنے لگتا ہے۔ کچھ زخم جسم پر نہیں روح پر لگتے ہیں اور روح کے زخم اکثر زندگی بھر نہیں بھرتے#emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoetry #ghazalvibes #poetrycommunity
کیا ایک لڑکا ساری زندگی ایک ہی لڑکی سے پیار کر سکتا ہے
2026-09-14 10:21:44
2
Adnan_Raja.AT :
hy afsos 💔 T
2026-09-14 10:13:54
1
🎸MAAZI LAYALPURIA🎸 :
اے میرے من پسند شخص!
اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔"
ماضی
2026-09-14 06:02:10
2
عر فان :
Allah kafi ha 😭😭😭😭💔💔💔
2026-09-14 16:13:47
1
kashi Jutt :
آہستہ آہستہ سمجھ آ رہا ہے کہ اللّٰہ تعالٰی نے کیوں کہا ہے کہ "اے بندے تیرا میرے سوا کوئی نہیں ہے"۔
2026-09-14 05:58:55
2
عر فان :
😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔
2026-09-14 16:13:38
1
AAMIR KHAN 😎 :
❤️❤️❤️
2026-09-14 12:04:52
1
noturkazmiii :
🥺🥺🥺
2026-09-14 08:18:15
1
ملک حسنین سوھل :
🥰🥰🥰
2026-09-14 10:10:17
1
Riaz Baloch ✌️🔥 :
😔😔😔
2026-09-14 06:45:10
1
noturkazmiii :
😢😢😢
2026-09-14 08:18:13
1
Naseer Ali Qadri :
😳😳😳
2026-09-14 05:13:32
1
Tania Tani. :
میں کہتی تھی دنیا بدل سکتی ہے وہ شخص نہیں بدل سکتا پھر یوں ہوا کہ وہ شخص ایسا بدلا کہ میری دنیا بدل گئی
2026-09-14 10:21:21
3
To see more videos from user @ma885000, please go to the Tikwm
homepage.