@fad_writes: تم جب آؤ گے لپٹ جائیں گے ہم نے باہیں سنبھال رکھی ہیں ساری تصویر پھٹ گئی لیکن دو نگاہیں سنبھال رکھی ہیں حشر میں کام آئیں گی شاید چند آہیں سنبھال رکھی ہیں یار کی آخری نشانی ہیں بد دعائیں سنبھال رکھی ہیں زلف لہرائیں گے صنم کی پھر کچھ ہوائیں سنبھال رکھی ہیں ساری غزلوں میں ذکر ہے تیرا کیوں جلائیں سنبھال رکھی ہیں دوسرا کوئی آ نہیں سکتا دل کی راہیں سنبھال رکھی ہیں اس کی پیشانی پر سجائیں گے کہکشائیں سنبھال رکھی ہیں آؤ لے جاؤ تیرے "محسن" نے سب وفائیں سنبھال رکھی ہیں#fypシ゚

سانولہ
سانولہ
Open In TikTok:
Region: KW
Monday 14 September 2026 02:55:59 GMT
1402
128
4
19

Music

Download

Comments

its_username23
SAQII ❤️‍🩹 :
caption ?
2026-09-14 03:09:31
0
haya50847
Haya🌷 :
hmm sai❤️‍🩹🤌
2026-09-14 16:17:24
1
ve_emii
EveX-★ :
✨️💞
2026-09-14 08:48:43
0
yasiraliking46
ملک مستانہ 🔐🥂 :
♥️♥️♥️
2026-09-14 11:09:35
0
To see more videos from user @fad_writes, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About