@sardartayyabkhan32: واہ کینٹ سے اسلام آباد سفر کے دوران جی ٹی روڈ پر مختلف مقامات پر کنٹینرز سڑک کنارے رکھے نظر آئے۔ 27 ستمبر کے لانگ مارچ سے قبل اتنے بڑے پیمانے پر انتظامات توجہ طلب ہیں۔ سیاسی جماعتوں کو آئین و قانون کے دائرے میں پُرامن احتجاج کا حق ملنا چاہیے، جبکہ حکومت کی جانب سے بھی تحمل اور سیاسی سرگرمیوں کے لیے مناسب گنجائش برقرار رکھنا بہتر ہوگا۔ #SardarTayyabKhan #27September