@ahmadhameedofficial: صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان ✊🔥عظمیٰ بخاری کے حوالے سے بیان پر میں معافی مانگ لوں گا مگر شرط یہ ہے کہ میری معافی مانگنے سے پہلے مریم نواز اور عظمیٰ بخاری نے پشتونوں کے حوالے سے جو بیانات دیے ہیں ان بیانات پر معافی مانگنی ہوگی!!! #عہدوفا_27ستمبر #ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا