@aestheticlewanai1: 🧠 سائیکالوجسٹ کہتے ہیں: عورت کے ذہن کو بدلنے کا سب سے مؤثر طریقہ یہ ہے کہ وقتی طور پر اُس کی بات سے اتفاق کر لیا جائے۔ دراصل عورت کے مزاج میں نرمی اور جذبات زیادہ ہوتے ہیں اسی لئے اگر اس وقت بحث کی جائے تو معاملہ اُلجھ جاتا ہے لیکن اگر وقتی طور پر اُس کی بات مان لی جائے تو وہ خود ہی کچھ دیر بعد حقیقت کو تسلیم کر لیتی ہے۔ سچ کہوں تو جب حالات معمول پر آتے ہیں تب ہمیں خود بھی احساس ہوتا ہے کہ ہاں غلطی ہماری تھی ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔ عورت کے جذبات وقتی ہوتے ہیں مگر اُس کا دل ہمیشہ سچائی کو مان لیتا ہے۔
میں دوستی کے معاملے میں خود سے بہت مطمئن ہوں، کیونکہ میں نے کبھی کسی کی دولت شہرت عہدے یا مرتبے کو دیکھ کر کسی کو اپنا دوست نہیں بنایا۔ مجھے ہمیشہ وہ لوگ پسند آئے جن کے ساتھ بیٹھ کر مجھے اپنے ہونے کا احساس ہوا، جن کے سامنے مجھے اپنی حیثیت ثابت کرنے کی ضرورت نہیں پڑی، جنہوں نے میرے پاس موجود چیزوں سے زیادہ میرے وجود کو اہم سمجھا۔
2026-09-14 03:33:18
4
unique 🌸✨ :
caption please
2026-09-14 04:49:17
1
Mushtaq Ahmad🇦🇪 :
Crush 💔
2026-09-14 03:16:03
0
Maham Fatima :
nice
2026-09-14 06:23:15
0
Ali Akbar :
shahrokh Khan
2026-09-14 06:17:54
0
Haideralishah Khankh :
stargo tora
2026-09-14 05:49:37
0
hasnaian Khan :
na mara da sawe
2026-09-14 03:16:25
0
꧁༒☬𝑩𝒐𝒔𝒔☬༒꧂ :
I really like you ♥️
2026-09-14 03:47:32
0
REhMan❣️ :
hye dumra khaista ❤️
2026-09-14 04:31:05
0
Leaders Academy :
are you married ? please open inbox
2026-09-14 05:51:56
0
ᴬˢᴴᴵQᵍᵃᵐⁱⁿᵍ 302 :
🥰🥰🥰
2026-09-14 06:21:59
0
UZAIR⚜️KHAN🤎🐆 :
❤️❤️❤️
2026-09-14 06:06:57
0
2nd Admin 005🇸🇬 :
❤️❤️❤️
2026-09-14 06:05:55
0
💔┋᭡፝֟፝֟𝐋ǝฬ𝐚نiᥫ᭡❤️🔥 :
🙄🙄🙄
2026-09-14 05:53:58
0
JANI GAMING 🤬 :
💔💔💔
2026-09-14 05:52:53
0
👑 ZEYAD 👑 :
🥰🥰🥰
2026-09-14 05:53:42
0
@.•♫•♬•🔥𝐻ⲗ𝙢ẓⲗ𝕙🔥•♬•♫•. :
🥰🥰🥰
2026-09-14 06:15:04
0
Raqeebullah Khan :
🥰🥰🥰😍❤️❤️🥰🥰🥰
2026-09-14 05:48:39
0
hasnaian Khan :
❤️❤️❤️
2026-09-14 03:16:25
0
To see more videos from user @aestheticlewanai1, please go to the Tikwm
homepage.