@faqeer123654: ماں تھک تو جاتی ہے، مگر ہارنا اُس نے سیکھا ہی نہیں۔ ❤️ کیونکہ اُس کے ہاتھوں میں صرف ننھے ہاتھ نہیں، کسی کا پورا بچپن ہوتا ہے۔ اپنی نیند، سکون اور خواہشیں بھلا کر وہ بچوں کی خوشیوں میں جیتی ہے۔ بچے اُس کی کمزوری بھی ہوتے ہیں اور سب سے بڑی طاقت بھی۔ 🥺 ان کی ایک مسکراہٹ ماں کی ساری تھکن اتار دیتی ہے۔ دنیا چاہے کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو، ماں اپنے بچوں کے لیے ڈٹ کر کھڑی رہتی ہے۔ واقعی، بچے ماں کی زندگی کا سب سے خوبصورت نور ہوتے ہیں۔ ❤️🤲#foryou #fvp #tiktok_pk