Stop it believe only what you have proof of everything else comes in time when Allah wants it revealed
2026-09-15 08:58:01
0
m Awais Asif :
mery Bhai syany kehty he purany wqto me mqan kchy or Eman pky hoty thy or ab mqan pky or Eman kchy ho gy he
2026-09-14 19:46:43
2
Zunair ch :
Lols, wrong number.
2026-09-14 05:24:04
12
studentofLife786 :
😂😂😂😂😂😂😂 mtlb Kuch b? main b gya tha 118 Aiesvi MN , but wahn akailiay hony ki wjha SE dill nhi Kiya so wapis a gya hn
2026-09-14 15:58:53
1
Javed Sattar :
isko me bohot shouk se sunta tha shouk hi khtm hogya ab ye sun kar... 😐
2026-09-14 10:39:02
1
Muhammad idnan mian :
آج کے دور میں ایسے لوگ کیوں نہیں پیدا ہوتے
2026-09-14 07:39:59
47
Vibe Event Decor :
دعویٰ بڑا دلچسپ ہے، مگر ابنِ عربی کی کتاب میں مریخ کا ذکر ہونا اور 800 سال پہلے مریخ پر جانا دو الگ باتیں ہیں۔ اگر واقعی انہوں نے مریخ کا سفر کیا تھا تو کتاب کی اصل عبارت، صفحہ نمبر اور مستند تاریخی حوالہ بھی پیش کریں؛ صرف TikTok کی ویڈیو ثبوت نہیں ہوتی۔
2026-09-14 05:34:48
35
Tanveer Maqbool :
کہانی شریف
2026-09-14 10:57:22
15
Malik Ghulam Mustafa Awan :
اللہ کے والیوں کی یہ شان ہے تو اللہ کے انبیاء کرام کی کیا شان ہو گئی
2026-09-14 13:09:56
88
Dimple💎Boy👑 :
Wrong number ❌️
2026-09-14 07:15:32
0
khan jadoon :
NASA haven't shared that kind of any photo😶
2026-09-14 17:13:47
0
Khaout Q :
شیخ عبدالقادر جیلانی کی اولاد مین سے ہے۔ اور اطغرل ڈرامے مین بھی ۔ ہےوہی جنہون ستارون کے علم کے بارے مین لکھا۔ 🌹🌹🌹
2026-09-14 06:05:50
67
Haseeb Asghar :
اگر کوئی مسلم اور غیر مسلم یہ ویڈیو دیکھ رہا ہے تو میں بتا دوں کہ اس ڈرامے کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔دینِ اسلام کو سمجھنے کے لیے قرآن کو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں۔ شکریہ
2026-09-14 10:19:20
11
HYPȠOTIC🍁 :
Ye Kuch zeyada Nahi ho Gaya 🙄
2026-09-14 10:14:33
7
عمیر خان پوپلزئی :
یہ معجزے اج کیوں نہیں ہوتے۔ اج تو زیادہ ضرورت ہے ان چیزوں کی تو کیوں نہیں ہے۔ ٹوپی ڈرامہ ہے سارا
2026-09-14 10:21:37
12
کھوکھر ❤3💜3💙3 :
اج کل کے جو نبی کے بارے میں غلط غلط باتیں کرتے ہیں اور یہ تو نبی کا چھوٹا سا ایک غلام ہے اس کے بارے میں کہاں یقین کریں گے بھائی یہ جو روحانیت کی دنیا ہے نا یہ فقیری جو ہے نا یہ وہی سمجھ سکتا ہے جس جس کا اس کو کوئی تھوڑا بہت علم ہو ہماری کتابوں میں ہمارے بچوں کو کافروں کے جو بڑے بڑے ہیں ان کی کہانیاں سنائی جاتی ہیں اور اگر ہمارے کوئی دین اسلام کا عظیم اور نیک بندہ ہو تو اس کے خلاف طرح طرح کی باتیں کرتے ہیں افسوس ہے
2026-09-14 07:16:04
6
Azam Sarwar :
کتاب کہاں ہے ، آپ کے پاس کتاب ہے تو دکھائیں
2026-09-14 05:46:34
7
Abid Mehmood Shahid :
ابن عربی کو خود نہیں پتہ وہ کہاں گیا تھا۔۔ یہ دنیا اسباب کی دنیا ہے جادو کی دنیا نہیں ہے
میں گیا تھا ساتھ ابن العربی کے ساتھ
تب انکو وہ چونا اٹھانے میں دشواری آرھی تھی تو مجھے ساتھ لے لیا
میں بولا بھی تھا یہ چونا ضائع ہو جانا ہے سوشل مڈیا کا دور آنے والا ہے
2026-09-14 19:11:35
1
Jesus has come :
Islam Ahmadiyyat Zindabad
2026-09-14 23:17:57
1
To see more videos from user @astrologer..1, please go to the Tikwm
homepage.