اگر آپ کسی کے ساتھ رہتے ہیں اس کی خدمت کرتے ہیں اور وہ آپ کے سامنے دوسروں کی برائی کرتا ہے تو یہ مت بھولیں کہ وہ آپ کو چھوڑ دے گا آپ کی عزت کرے گا یہ آپ کا مصیبت میں ساتھ دے گا آپ کے چھوڑتے ہی وہ آپ کی برائی دوسروں کو کرنے لگے گا آپ کے خلاف ہو جائے آپ کے منہ پر آچھا بننے کا ڈھونگ رچائے گا لیکن آپ کے پیچھے وہ سانپ بنا بیٹھا ہو گا کب وقت ملے اور وہ آپ کو ڈس لے کسی دوسرے پر اتنا یقین نہ کرنا آنکھ بند کر کے۔
2026-09-15 11:25:33
1
shahmeer 🇲🇷 :
،شخص 💓💓💓
2026-09-16 12:15:41
1
Abdul Qadeer :
کیسے عجیب لوگ تھے جن کے یہ مشغلے رہے
میرے بھی ساتھ ساتھ تھے غیر سے بھی ملے رہے
2026-09-14 15:30:49
0
💫سانول✨🍁 :
✨
2026-09-14 03:56:21
0
Abdul Rauf :
❤️❤️❤️
2026-09-15 08:54:15
0
🫀 RIZWAN ❣️ :
❤️❤️❤️
2026-09-14 07:41:05
0
Sulaman Haider :
😥😥😥
2026-09-14 04:25:18
0
No name😔🤕 :
🥰🥰🥰
2026-09-14 03:55:04
0
awais.editx25 :
🥰
2026-09-16 05:14:57
0
To see more videos from user @payingyourheart, please go to the Tikwm
homepage.