@rooh..ka..safar..804: #ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں اور ہر کسی کی آزمائش بھی الگ ہیں،*
*ہر کسی کی کہانی الگ ہے: تو سبق بھی الگ ہیں؛*
*اس لیے کبھی کسی اور کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ آپ محروم ہیں..؟*
*آپ پر بھی آپ کے رب کی بہت عطا ہے۔*
*جن کا شکر ادا کرنا ہم بھول جاتے ہیں..!*
بہت پیارا پیغام ہے ❤️ #سنگت_ویڈیو_وائرل_کریسو_آپ_ہیں🥀🌼🙈✨🎇 #pleaseunfreezemyaccounttiktok #pleaselikecommentrepostsharevideo