@eman_writes29: لاکھ خامیاں ہوں گی مجھ میں، مگر اس دل نے کبھی کسی کا بُرا نہیں چاہا۔ کبھی کسی کو تکلیف دینے کی نیت نہیں رکھی، بس خود بہت کچھ سہہ کر بھی مسکراتی رہی۔ لوگوں نے میری خامیاں تو گن لیں، مگر میرے صاف دل کو کبھی سمجھ نہ سکے#fyp #foryoupage #tiktokviral #sadpoetry #pleaseunfreezemyaccount🙏