@ibrahimtypist34: ✌️🚩🐺 ہم اُن لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں جو مشکل وقت میں تنہا رہ جاتے ہیں، کیونکہ اصل کردار عروج میں نہیں بلکہ زوال کے وقت پہچانا جاتا ہے۔ ❗ ہمیں مطلب کے رشتے اور وقت کے ساتھ بدلتی وفاداریاں پسند نہیں۔ چڑھتے سورج کو سلام کرنے والے بہت مل جائیں گے، مگر ہم ڈوبتے وقت بھی ساتھ نبھانے والوں میں سے ہیں۔ 🖤🔥 #fyp #wolf #wolfline