@me._always: درد شدت کا تھا، مگر سہنے والا کوئی نہ تھا، راتیں گزرتی رہیں، مگر دل کا حال پوچھنے والا کوئی نہ تھا۔ ہم مسکراتے رہے کہ کسی کو ہماری خاموشی نظر نہ آئے، مگر اندر ہی اندر نہ جانے کتنے موسم ٹوٹتے رہے۔ کچھ زخم ایسے تھے جنہیں لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہ تھا، اور کچھ آنسو ایسے تھے جنہیں بہانے کی بھی اجازت نہ تھی۔ ہم نے خود کو ہر بار خود ہی سنبھالا، کیونکہ اُس وقت ہمارے ساتھ کھڑا ہونے والا کوئی نہ تھا۔ ایسی تلخ راتیں بھی میری زندگی کا حصہ رہی ہیں، جن میں نیند تو دور، سکون کا ایک لمحہ بھی نصیب نہ ہوا۔ #500kfollowers #100kviews✔️ #foryoupagе #fyppppppp #virallllllllllllll