@rizwanfareed787: یہ وہ مقدس مقام ہے جہاں پر حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ نے ایک ساتھ نماز ادا کی بمقام مسجد اولیاء دہلی انڈیا