@qaswawelfareorg: 🚨 تیز رفتار موٹر سائیکل حادثہ — فوری ریسکیو سروس 🚑 آج رات جاتلاں ہیڈ، اٹک پٹرول پمپ موڑ پر تیز رفتار موٹر سائیکل سڑک سے نیچے اتر گئی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار فیملی شدید زخمی ہوگئی۔ الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ قصویٰ ایمبولینس نے فوری رسپانس دیتے ہوئے زخمیوں کو پہلے جاتلاں آئی آر ایف ہسپتال منتقل کیا، بعد ازاں ایمرجنسی صورتحال کے پیشِ نظر میرپور ڈی ایچ کیو ہسپتال ریفر کیا گیا۔ 🤲 اللہ پاک تمام مریضوں کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین #قصویٰ_ایمبولینس #ایمرجنسی_سروس #فوری_ریسکیو #جاتلاں #میرپور