@foziamemon07: وقت کبھی کسی کے چہرے پر لکھی حقیقت کو چھپا نہیں سکتا۔ کچھ لوگ عمر بھر اپنے اصل چہرے پر مصلحتوں کے نقاب سجائے رکھتے ہیں، مگر وقت کی رفتار جب بدلتی ہے تو ایک ایک پرده خود بخود اُترنے لگتا ہے۔ پھر معلوم ہوتا ہے کہ کون اپنا تھا، کون صرف اپنا ہونے کا دکھاوا کرتا رہا۔ وقت دیر ضرور کرتا ہے، مگر لوگوں کے اصل چہرے ضرور دکھا دیتا ہے۔ #trending #viraltiktok #fypシ゚ #foryoupage #unfreezemyacount @#SanammarviOfficial