نبی علیہ السلام سے کوئی تعلق نہیں ہے جو فرقے بنائےاِنّالّذِیۡنَفَرّقُوۡا دِیۡنَہُمۡ وَکَانُوۡا شِیَعًا لّسۡتَمِنۡہُمۡ فِیۡ شَیۡءٍ ؕ اِنّمَاۤ اَمۡرُہُمۡ اِلَی اللّٰہِ ثُمّیُنَبِّئُہُمۡ بِمَا کَانُوۡا یَفۡعَلُوۡنَ"بیشک جن لوگوں نے اپنے دین کو جدا جدا کر دیا اور گروہ گروہ بن گئے (اے نبی ﷺ) آپ کا ان سے کوئی تعلق نہیں، بس ان کا معاملہ اللہ ہی کے حوالے ہے پھر وہ انہیں بتائے گا جو کچھ وہ کرتے تھے" (سورہ الانعام، آیت: 159)
2026-09-14 17:44:32
1
🇮🇶 حاجی سمیع بن سیف🇵🇰 :
2026-09-15 04:35:41
1
Abdul Ghafoor khan wazir :
🌹
2026-11-03 17:50:57
1
To see more videos from user @knowledge_research, please go to the Tikwm
homepage.