@khaak_nashie: کچھ چیزیں نہیں ملتی، کچھ لوگ نہیں ملتے کچھ خواب ادھورے رہ جاتے ہیں کچھ نقصان کبھی پورے نہیں ہوتے دل مرمت نہیں ہوتا جذبات رفو نہیں ہوتے زخم وقت کے ساتھ مدھم تو ہو جاتے ہیں مگر مٹتے کبھی نہیں یہی تو انسان کی اصل کہانی ہے کہ مسکراہٹ اوڑھ کر بھی انسان اندر سے ٹوٹا رہتا ہے۔ #khaak_nashei #poetry #vintagevibes
ہمارے جیسوں کے حصے میں صبر آتا ہے۔ اتنا صبر کی خواہشیں دم توڑ توڑ جاتی ہیں
2026-09-16 04:33:22
1
MQN :
haaye😍
2026-09-16 11:18:09
0
Wicky Vicky Mani :
وہ صبر کی اخری حد ہوتی ہے
جب لوگ دوسروں کو
اللہ کا واسطہ دینے لگ جائیں
2026-09-14 05:58:40
2
Umair Malik :
جن کے پیارے بچھڑ جائیں اُن کے لئے دُکھوں کے سفر بھی صدیوں پر محیط ہو جاتے ہیں ، جانے والے تو اگلے جہاں چلے جاتے ہیں مگر ان کی جدائی کے غم ہمیشہ تازہ رہتے ہیں ۔ یا اللہ ہم سب کے پیاروں کو قبر میں کروٹ کروٹ جنت کی بہاریں عطا فرما اور آخرت میں جنت الفردوس عطا فرما (آمین)
2026-09-15 05:21:36
1
Azhar Mehmood :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-14 05:45:18
2
Usman Yousf :
💖💖💖
2026-09-14 12:50:45
2
shahzain Ali :
😢😢😢
2026-09-14 16:02:08
3
Singer Yousaf Khan :
😭😭😭
2026-09-14 13:32:41
2
Waseem khokhar 6610 :
💞💞💞
2026-09-14 17:32:08
1
🕋🌴🌻Λไi.𝙸𝒎r𝙖ȵ🌻🇵🇰🇹🇷 :
💯💯💯
2026-09-14 18:42:17
1
Islamic Edit :
😢😢😭😢
2026-09-14 12:14:29
2
Gk star :
😎😎😎
2026-09-16 05:33:31
1
❤️Aqsa Switzerland❤️ :
@user31707618417352
2026-09-16 15:08:35
0
ashisohail60 :
👌👌👌
2026-09-16 22:51:54
0
گدائے مصطفی ہوں میں@3134 :
*مجھے میرے من پسند شخص نے یہ سکھایا 💔🥲*
*ہر وقت میسر رہنے والا شخص دو ٹکے کا ہوتا ہے ❤️🩹😭*
*Mr. Prince ✍🏻🩵💫*
2026-09-14 09:21:39
1
Ch♡shazu♡Khan♡🕌پاکپتن شریف♡ :
مقدر کی زنجیروں میں بندھے ہم لوگ
عمر گزار دیتے ہیں کسی معجزے کے انتظار میں 🥀
2026-09-14 07:03:31
1
To see more videos from user @khaak_nashie, please go to the Tikwm
homepage.