@nishaa4630: اگر تمہیں کوئی گرانے کی کوشش کرے تو اٹھو، کپڑے جھاڑو، خود کو سنبھالو اور پہلے سے زیادہ خطرناک بن کر واپس آؤ۔ جس نے تمہیں گرانے کی کوشش کی ہے، اسے جواب غصے سے نہیں بلکہ اپنی کامیابی سے دو؛ اتنا اوپر اٹھو کہ تمہیں گرانے والے کی پہنچ ہی ختم ہو جائے۔ یاد رکھو، ہم گر کر ٹوٹتے نہیں، گر کر اور بھی خطرناک ہو جاتے ہیں۔ 🔥🚩 . #unfrezzmyaccount #dontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount