@derdedil030: انسان کی فطرت بھی عجیب ہے، ہزاروں نعمتیں سامنے ہوں پھر بھی دل اکثر اُسی چیز کے پیچھے بھاگتا ہے جو اس کے لیے نہیں لکھی ہوتی۔ شاید اسی لیے قبولِ تقدیر اور صبر انسان کے دل کو سکون دیتے ہیں۔ 🥀❤️ #deepquotes #urduquotes #viralvideos #foryоu #foryoupagе