It’s a best tourist place in Islamabad to promote Tourism. Plz share this video as much as you can,
2026-09-14 16:03:57
0
️ :
sab kabza mafia ha
2026-09-14 19:44:28
0
𓆩♡𓆪 カワール :
great story but not there is no true
2026-09-14 20:24:23
0
Bilawal Hussain kamzi 110 :
اس جگہ کی ہسٹری اگر کسی کو مل سکتی ہے تو وہ صرف اور صرف سادات سے کیونکہ یہ گاؤں سادات نے اباد کیا اور شروع سے لے کے اب تک الحمدللہ اس گاؤں میں سادات اباد ہیں یہ سارا رقبہ شاہ اللہ دیتا رحمت اللہ علیہا کا تھا
2026-09-14 15:25:36
13
mohabbatkhan Akakhail :
انکے والد بابا ایوب سے ہماری واقفیت تھی تو وہ بھی یہی کہانی سنایا کرتا تھا، اگر زندہ ہے تو اللہ پاک صحت و تندرستی عطا فرمائے اور اگر فوت ہوا ہے تو اللہ پاک مغفرت فرمائے
2026-09-14 14:53:05
3
Ali Mubarik :
اچھی کہانی ہے
2026-09-14 13:59:44
0
Qaisra parveen :
ہمارے رشتے دار یہاں رہتے ہیں جب ہم لوگ روپڑ موجودہ ایف ناہن پارک میں رہا کرتے تھے تو شاہ اللّٰہ دتہ سے کمہار مئی کے برتن اور تازہ سبزیاں لے جا کر بیچا کرتے تھے ہم لوگ کالی گاجریں لے کر بہت شوق سے کھاتی تھیں
2026-09-14 19:44:36
0
UB :
documents may yah shamilat hay .
2026-09-14 14:52:19
0
adventure Lover ⛰️🏞️🌄 :
2019 main main ny budha stoopa visit Kiya tha 30 mint ki hike hy laikn tab waha koi ni tha jata ab ka pta ni
boli b daikhi thi jis main awam ny bhot Sara kachra phainka hova hy
2026-09-14 14:39:58
0
Aqeel khan🇵🇰 :
شاہ اللہ دتہ ایک ایسا تاریخی گاؤں ہے جس کی اصل پہچان آج کی بنائی ہوئی انتظامی حدود سے نہیں بلکہ قدیم پوٹھوہار اور گندھارا کے تاریخی خطے سے جڑی ہوئی ہے۔ موجودہ اسلام آباد کی حدود کو ایک طرف رکھ کر پرانی تاریخ دیکھی جائے تو مارگلہ کے دامن میں واقع یہ علاقہ قدیم زمانے سے ٹیکسلا اور گندھارا کی طرف جانے والے اہم راستوں کا حصہ رہا ہے۔ شاہ اللہ دتہ کے غاروں اور آس پاس کے آثار اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ یہاں تقریباً ڈھائی ہزار سال پہلے بھی انسانی، مذہبی اور تہذیبی سرگرمیاں موجود تھیں، جبکہ بعد کے ادوار میں بدھ مت کے بھکشوؤں، ہندو سادھوؤں اور مسلمان درویشوں نے بھی اس علاقے کو استعمال کیا۔ پرانے تاریخی ریکارڈ میں یہ پورا علاقہ پوٹھوہار اور راولپنڈی کے وسیع تاریخی جغرافیے سے جڑا ہوا نظر آتا ہے، جبکہ ٹیکسلا اس خطے کا ایک مرکزی قدیم شہر تھا۔ اس لیے شاہ اللہ دتہ کو صرف آج کی انتظامی لکیر سے دیکھنا اس کی اصل تاریخ کو محدود کرنا ہوگا؛ تاریخی اعتبار سے یہ مارگلہ، پوٹھوہار، گندھارا اور ٹیکسلا کی اس قدیم تہذیبی پٹی کا حصہ تھا جس کی تاریخ موجودہ ضلعوں اور وفاقی حدود سے کہیں زیادہ پرانی ہے۔
2026-09-14 19:29:58
0
Umar Awan :
$ ka game hai
2026-09-14 15:31:57
0
@ Bilal ahmed :
یہ جو بزرگ ہسٹری بتا رہے ہیں ان کے پیچھے جو غاریں نظر ارہی ہیں نہ ہی چار ہزار سال پرانی ہے نہ ہی بدھا کی ہیں یہ 1990 کی کم و بیش بات ہے یہاں پہ ایک بہت بڑا کرش پلانٹ لگایا گیا تھا اس میں جو مزدور کام کرتے تھے ان کی ریش کا یہاں کوئی بندہ بس نہیں تھا کچھ لوگ کرائے پہ شاہ اللہ دتہ بیٹھک نما کمروں میں رہ رہے تھے جو مزدور کرایا نہیں دے سکتے تھے انہوں نے یہ غاریں بنائی ہیں یہ جو غاروں کے اگے پتھر لگا کے سیفٹی بنائی گئی ہے جب کریش پلاٹ چلتا تھا تو اس کی گرد و غبار کو روکنے کے لیے اور بلاسٹنگ کی روک تھام کے لیے باقی ہسٹری سب بالکل صحیح ہے لیکن یہ غار نہیں ہے
2026-09-14 16:53:44
0
@_RajaBasit_357 :
bhai idar 2 pani ka chowa ha wha be jata na
2026-09-14 08:52:02
0
Bilawal Hussain kamzi 110 :
بر صغیر کے اندر جو تیسرا قافلہ سادات کا ایا اس میں شاہ اللہ دتا رحمت اللہ علیہ تھے بابا جی فرما رہے ہیں ہم 300 سال پرانے اس سے پہلے جو سادات یہاں رہتے تھے وہ کدھر گئے یہ شا اللہ دیتا 1100 سال پرانا گاؤں ہے اس کے بعد یہاں پہ جو کچھ بھی ایا گیا ہوا وہ سب کچھ لوگوں کے سامنے
2026-09-14 15:23:31
0
Abdullah Rafiq :
چچا درست کہ رہے ہیں کچھ چیزوں کے بارے میں اور کچھ exegeraed ہیں
2026-09-14 13:47:24
0
Bilawal Hussain kamzi 110 :
sab film h
2026-09-14 15:21:11
0
Fiaz Malik :
♥️❤️
2026-09-14 16:15:50
0
AW@N QUTT@B SH@HIIII 🥰❤️ :
chacha tusan na putr kol bhtha way mry 😂
2026-09-14 13:01:27
0
zakia jadoon :
Banda na dekhao , jagah dekhao[Tears of joy][Tears of joy]
2026-09-14 15:29:18
3
abc :
شیر شاہ سوری مغل تھا کیا معلوم ہیں 😂
2026-09-14 18:57:58
0
sheikhawisinam :
سادات نام سے سادات نہیں ہوتے کام بھی سادات والے ہوتے ہے
2026-09-14 18:47:37
0
To see more videos from user @hikingfriendspakistan, please go to the Tikwm
homepage.