@siyaahbakht143: محبت بدلنے کا نام نہیں، نبھانے کا نام ہے… کسی کو دل سے چاہو تو پھر اُس کی جگہ کسی اور کو دینا آسان نہیں ہوتا۔ لوگ کہتے ہیں وقت کے ساتھ سب بھول جاتا ہے، مگر کچھ لوگ وقت کے ساتھ بھولتے نہیں، بلکہ دل میں اور گہرے اترتے چلے جاتے ہیں۔ کاش محبت بھی موسموں جیسی ہوتی، جو بدلنے پر دل کو تکلیف نہ دیتی… مگر یہاں تو انسان بدل جاتا ہے، اور اُس کے ساتھ جڑی ہوئی ساری دنیا ویران ہو جاتی ہے۔ ہم نے تو تمہیں اپنی آخری محبت سمجھ کر چاہا تھا، تم نے ہمیں ایک خوبصورت قصہ سمجھ کر چھوڑ دیا۔ فرق صرف اتنا تھا کہ تمہارے لیے محبت ایک احساس تھی، اور ہمارے لیے تم ہماری پوری دنیا تھے۔ 🥀💔 کسی نے پوچھا، محبت کے بدلے محبت کیوں نہیں ملتی؟ میں نے مسکرا کر کہا: کیونکہ ہر شخص محبت کرنا جانتا نہیں، اور جو جانتا ہے… وہ اکثر کسی ایسے شخص سے محبت کر بیٹھتا ہے جو اُسے کبھی اپنا سمجھتا ہی نہیں۔ 💔🥺 . . . . #creatorsearchinsights #fypviraltiktok🖤シ゚☆ #viewsproblem😥🙏 #dear_tiktok_team_plz_grow_my_account #urdupoetrylines❤
Dil mein jaga dy dene ya edar post laga dene ko mohabet nahi kahte mohabet ek ahsas hai jo apne mahbob ko feel krwana parta hai osko izzat dy kr oski care kr ky aur itni choti se chez tu mard kr nahi sakta aur har jaga post laga dy ga mohabet ky badle mohabet nahi milti phele khud pure mohabet tu kr kise sy pher hi mohabet mile gy
2026-09-14 11:10:21
1
نَـــــازِعَلٌِٰـــــی🖤🤍🕊️ :
Haye Oye SuChi Gal 🥰
2026-09-14 15:42:37
1
😘 🚩🚩Sindhi 🥷boy🥷🚩 😘 :
پھر میں فقیر بن گیا اس کی محبت کا،،پھر اس نے خیرات میں مجھے زندگی بھر کے لیے آنسو دے دی😭😭😭😭
2026-09-15 09:51:29
1
☠️ Sial 111/7 R Ala ☠️ :
جیسا کرو گے ویسا بھرو گے کوئی اپ کے ساتھ کرے گا تو بعد میں ضرور بھرے گا
2026-09-14 14:02:02
1
peerajmlrzaqadri 🌹 :
hayeeeée محبت کے بدلے مُحبت q نہیں milti ؟؟؟؟؟؟؟؟؟🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
2026-09-14 10:34:03
1
Amirshahzad6666 :
Muhabat k Badle Muhabat milti h pr us kly qurbania deni prti h jo hum dete ni drte h or Muhabat k badle Muhabat mangi ni jati Muhabat bs ki jati
2026-09-14 13:52:07
1
Rai Ali Hamza Sirwana :
[Broken heart][Broken heart][Broken heart]
2026-09-14 07:31:22
1
Ali Qureshi :
❤️❤️❤️
2026-09-14 08:45:54
1
♥️Ranjha No,1🇪🇸Mandi Ala. :
💯💯💯
2026-09-14 17:16:24
1
Asif Ali :
❤️❤️❤️
2026-09-14 12:55:58
1
AA🫀 انت لحیات🫀AA :
♥️♥️♥️
2026-09-14 06:23:27
1
♥️Ranjha No,1🇪🇸Mandi Ala. :
💔💔💔
2026-09-14 17:17:06
1
🥀رائے جاوید کھرل🥀 :
❤️❤️❤️
2026-09-15 00:33:05
1
Ramzi :
😭😭😭
2026-09-14 18:02:35
0
👑 Ansari queen 👑 :
💔💔💔
2026-09-14 06:12:25
2
👍💖💔umairaliadeel4💯 :
ہم تو اب ہیں ہی مگر کاش ہمارے جیسے
دربدر ہونے سے پہلے سنبھال لئے جاتے
2026-09-14 13:47:17
0
To see more videos from user @siyaahbakht143, please go to the Tikwm
homepage.