@taj.ali.shah5: #میاں محمود الرشید پاکستان کا انتہائی معتبر سیاسی نام ہے ان کی اہلیہ خواتین کو قرآن کا درس دیتی ہیں بزرگ خاتون ہیں ان پر تشدد کیا گیا نقاب پوشوں نے دھکے بھی دیے انتہائی افسوس ناک صورتحال ہے کیمپ جیل میں میری میاں محمود الرشید کے ساتھ میری گفتگو ہوئی میاں محمود الرشید نے کہا تھا کہ میں پاکستان کا وفادار ہوں تب میاں محمود الرشید کی طبعیت بھی انتہائی ناساز تھی میاں محمود الرشید نے کہا یہ عمران خان سے پہلے ہمیں نہیں چھوڑیں گے ۔ عمران ریاض خان عمران ریاض خان #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #fypシ゚fyp #taemkptantiktok @BAGHI KHATTAK 🏏 804 @🦅 ✨ ᴍᴀʜʀᴀɴɢ ʙᴀʟᴏᴄʜ ❺❷❽❽ ✨