@itx_ladla_10: بدلی کی کوئی عمر نہیں ہوتی خان، پانچ سال ہوں، دس سال ہوں یا آدھی زندگی گزر جائے، وقت کبھی انسان کو اپنے کیے ہوئے سلوک کا آئینہ دکھانا نہیں بھولتا۔ ہم شور نہیں کرتے، نہ ہر بات کا جواب فوراً دیتے ہیں۔ بس خاموش رہتے ہیں، وقت کو اپنا کام کرنے دیتے ہیں۔ کیونکہ کچھ حساب الفاظ سے نہیں، بلکہ وقت کے فیصلے سے برابر ہوتے ہیں۔ یاد رکھنا، ہمیں کسی کو گرانے کی جلدی نہیں، بس اتنا کافی ہے کہ جب وقت پلٹے تو ہر شخص کو اپنے رویے، اپنی باتوں اور اپنے فیصلوں کا جواب خود مل جائے۔ صبر کو کمزوری سمجھنے والو، وقت کا حساب ہمیشہ لمبا ہوتا ہے۔ #viralvidio🏴🙌 #foryoupage🔥🚩 #تاجک__اوزبگ__پشتون__هزاره__ترکمن